ٹال مٹول کرتی ہے ثمرین... وہ کہاں بناتی ہے اتنی چائے !
وہ ثمرین تو کبھی ٹال مٹول نہیں کرتی یار عظیم ۔ تم نے پہلے بھی اس بیچاری کی شکایت کی تھی ۔جبکہ وہ کبھی خدمت سے نہیں کتراتی۔تو کس نے بنائی؟ خانساماں نے؟
کیا فرق ہے مشکل اور مصیبت میں ؟ مصیبت بھی کبھی آسان ہوئی ہے ؟لیکن ہم تو پسوری کا مطلب مشکل سمجھ رہے تھے۔
فرض ہمارا تو یہ ہونا چاہیئے کہ پسوڑیاں نکالیں لوگوں کی زندگی سے ۔ نہ کہ ڈالیں۔قصہ پسوڑی کا چل نکلا تو ہم بھی آ گئے پسوڑیاں ڈالنے۔۔
غنیمت جانئیے جو مطلب سمجھا آپ نے پسوڑی کا۔ سوچیں اگر کوئی پسوڑی ، لسوڑی بن گئی تو؟فرض ہمارا تو یہ ہونا چاہیئے کہ پسوڑیاں نکالیں لوگوں کی زندگی سے ۔ نہ کہ ڈالیں۔
بشرطے کہ پسوڑی کے یہی معنی ہوں
عاطف بھائی پسوڑی کا کوئی بھائی پسوڑا نہیں ہوتا۔ البتہ ایک خالہ زاد لسوڑی ہوتی ہے ۔ اس سے بچنا چاہئیےغلط لفظ تو نہیں پسوڑی ۔ اور کا اس کا بھائی پسوڑا بھی ہوتا ہے ؟
عاطف لسوڑوں کے اچار کو پسند کرتا ہے ۔ پسوڑوں کو بالکل نہیں شرط وہی کہ پسوڑی کےمعنی وہی ہوںغنیمت جانئیے جو مطلب سمجھا آپ نے پسوڑی کا۔ سوچیں اگر کوئی پسوڑی ، لسوڑی بن گئی تو؟
اف خدایا
ظاہر ہے مطلب تو سمجھے صحیح آپ مگر پسوڑا کوئی نہیں ہوتاعاطف لسوڑوں کے اچار کو پسند کرتا ہے ۔ پسوڑوں کو بالکل نہیں شرط وہی کہ پسوڑی کےمعنی وہی ہوں