گُلِ یاسمیں
لائبریرین
طبیعت کیسی ہے محمد عبدالرؤوف بھائی آپ کی۔
ضرور مزے کا ہوتا ہے۔ اور ہم لسوڑا کسی اور کو بھی کہتے ہیں۔ظلم کی طرح ہے ہمارے اوپر لسوڑوں کے اچار سے دوری۔ ویسے ہم لسوڑوں کو لیسوے کہتے ہیں ۔کبھی کبھی لسوڑے بھی کہہ لیتے ہیں پیار سے۔
ہماری امی ہر سال یہ اچار بنایا کرتی تھیں ۔
شرارت میں کہتے ہیں کسی اور ہی کو ۔۔ جب کوئی جان کو آ جائےصحیح بتاؤ لسوڑا کسی اور کو کہتی ہو یا لسوڑے کو کچھ اور بھی کہتی ہو ؟ دونوں الگ باتیں ہیں ۔
ذات باری کا کرم اور آپ دوستوں کی دعاؤں سے الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوںطبیعت کیسی ہے محمد عبدالرؤوف بھائی آپ کی۔
ڈھیروں دعائیں آپکی سلامتی سکون اور صحت کے لئے ۔۔ذات باری کا کرم اور آپ دوستوں کی دعاؤں سے الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں
ڈرانے والی باتیں تو نہ کرو بھئی۔زندگی کسی کی چھین لینے کی دھمکی کیا اس طرح بھی دی جا سکتی ہے کہ
سویرے میں تیرا میچا لواں گا۔
دل نے کہا تو ڈال دی پسوڑی۔۔۔ ڈرایا تو نہیں بھائیڈرانے والی باتیں تو نہ کرو بھئی۔
ثقیل الفاظ پوچھتی ہو ۔اور دماغ ہمارا خفیف ہے ۔ تو اب کیسے بتائیں ۔جلدی سے دے دیجئیے پیپسی۔ اور ساتھ ہئ ایک سوال کا جواب دیجئیے۔
ڈینکی لگانے کا کیا مطلب ہوتا ہے
تو اب تم بھی ثے کو ٹالنے لگیں ٹے کے ساتھ ملکر سازش کر کے !!!!ٹال مٹول سے کام مت لیجئیے گا۔ میکو علم کے موتی چننے ہیں۔