گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی کہ ہم نے نقشہ بیان کر دیا کیسے کیسے پھول کھلے ہیں۔ مگر سورج مکھی کا بتانا بھول گئے آٹھ سورج مکھی کے پھول بھی ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
ہمُ آج بھی بہت مصروف رہے ہیں بٹیا ۔ ایک پسوڑی آپکے بھائی صاحب نے ڈالی ہوئی ہے ایک ہم نے خود ڈال لی ہے ۔سب دعا کیجیے خیر سے پایہ تکمیل کو پہنچے ان شاء اللہ۔۔/

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
وہ تو ہم بہت کریں گے ہی بہت ساری دعائیں کہ آپ کی پسوڑیاں خیر سے پایہ تکمیل کو پہنچیں ۔ مگر آپا یہ اچھی والی ہی پسوڑیاں ہیں نا؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا بتائیں ہم بھلا ۔ ہم نے تو آپا ہی کی کہئ بات دہرائی ہے
عاطف بھائی لگ رہا ہے کہ پسوڑیاں اب لسوڑیاں بن گئی ہیں :ROFLMAO:
 
سیما علی

لائبریرین
کیو ں کہ محبتوں نے آپ سب کی ہمیں کیا ہے مقروض بٹیا ۔۔
جیتی رہیں بہت ڈھیر سارا پیار اور دعائیں 🥰🥰🥰🥰🥰
 
سیما علی

لائبریرین
فکر نہ کریں آپا ۔ آپ مقروض نہیں بلکہ سود سمیت لوٹاتی جاتی ہیں آپ بہت ساری محبتیں اور دعائیں۔ مقروض تو ہم ہوئے نا :love::love:
غائب ہم اس لئے ہیں کہ باتھ روم سے ٹب نکلوا کے دوبارہ ٹایلز لگوانا ہیں !بس پھر مزدور آجائیں تو کام سے زیادہ وقت اُنکی خدمت گذاری میں گذرتا ہے ۔۔۔۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
طمانچہ رسید کر دینا چاہیئے اس کو جو اخلاق و محبت کی حد کو اخلاق و محبت سے نہ سمجھے ۔
کوئی اس اصول کی تائید کرے گا ؟
 
Top