سید عمران

محفلین
طمانچہ رسید کر دینا چاہیئے اس کو جو اخلاق و محبت کی حد کو اخلاق و محبت سے نہ سمجھے ۔
کوئی اس اصول کی تائید کرے گا ؟
بس بھئی ہماری تو توبہ توبہ۔۔۔
کیسی دہشت گردانہ سوچ ہے آپ کی عاطف بھائی۔۔۔
کم از کم ہمیں آپ سے اس سوچ کی ہرگز کوئی امید کوئی توقع نہ تھی!!!
:brokenheart2::brokenheart2::brokenheart2:

اور نہیں تو کیا کُٹ لگادینی چاہیے اس سالے کی۔۔۔
رج رج کے گھونٹا لگانے کا جی چاہ رہا ہے اس آدمی کا۔۔۔
بہت دنوں سے ہاتھ کی کھجلی نہیں جارہی۔۔۔
طمانچہ، جھانپڑ، مکا، گھونسا، لاتیں، چپیڑ اور اس قبیلے کے تمام افراد کا استعمال کرنا ہے ہمیں اس ناہنجار شخص پر۔۔۔
ارے، ہائیں۔۔۔
پر وہ ہے کون؟؟؟
:unsure::unsure::unsure:

کہیں اپنے والے ذاتی بھیا تو نہیں؟؟؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے تو احوال بخیر ہیں مگر گرج چمک کے ساتھ برسنے کے آثار واضح دکھائی دے رہے ہئں۔ یہ الگ بات کہ جو گرجتے ہئں وہ برستے نہیں
 
سیما علی

لائبریرین
یہ بات ہو یا وہ بات۔۔۔
ہم کُٹ لگانے کے معاملہ میں کسی قسم کی تحقیقات میں نہیں پڑتے!!!
وہی مرغے کی ایک ٹانگ دہشت گردی وہ بھی ہمارے بھیا کے ساتھ

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
سید عمران

محفلین
وہی مرغے کی ایک ٹانگ دہشت گردی وہ بھی ہمارے بھیا کے ساتھ

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
نجانے آپ کو اپنے بھیا کی پبلسٹی کا اتنا شوق کیوں ہے؟؟؟
آپ کے بھیا نہ ہوئے سرف ڈیٹرجنٹ کی تھیلی ہوگئے۔۔۔
بھلا یہاں ان کا کہاں ذکر ہوا تھا؟؟؟
 
سیما علی

لائبریرین
بس بھئی ہماری تو توبہ توبہ۔۔۔
کیسی دہشت گردانہ سوچ ہے آپ کی عاطف بھائی۔۔۔
کم از کم ہمیں آپ سے اس سوچ کی ہرگز کوئی امید کوئی توقع نہ تھی!!!
:brokenheart2::brokenheart2::brokenheart2:

اور نہیں تو کیا کُٹ لگادینی چاہیے اس سالے کی۔۔۔
رج رج کے گھونٹا لگانے کا جی چاہ رہا ہے اس آدمی کا۔۔۔
بہت دنوں سے ہاتھ کی کھجلی نہیں جارہی۔۔۔
طمانچہ، جھانپڑ، مکا، گھونسا، لاتیں، چپیڑ اور اس قبیلے کے تمام افراد کا استعمال کرنا ہے ہمیں اس ناہنجار شخص پر۔۔۔
ارے، ہائیں۔۔۔
پر وہ ہے کون؟؟؟
:unsure::unsure::unsure:

کہیں اپنے والے ذاتی بھیا تو نہیں؟؟؟
نہیں نہیں نہیں ہم ہرگز نہیں کرنے دیں گے آپ انتہائی صُلح جو ہیں حضرت ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
نجانے آپ کو اپنے بھیا کی پبلسٹی کا اتنا شوق کیوں ہے؟؟؟
آپ کے بھیا نہ ہوئے سرف ڈیٹرجنٹ کی تھیلی ہوگئے۔۔۔
بھلا یہاں ان کا کہاں ذکر ہوا تھا؟؟؟
محبتیں بھی تو بھیا سے اُمڈ اُمڈ آتیں ہیں ۔ہم کو پتہ ہے سب ذرا ذرا۔۔۔
 
سید عمران

محفلین
کا بات کرے ہیں جو بات نرمی سے کرنے میں وہ سختی میں کہاں !!!!نرمی میں پھول جھڑے ہیں منہ سے 🌸🌸🌸🌸🌸
قلب کیسے بدلے گا کرپشن سے اگر سیاست دانوں سے نرمی سے عرض کیا جائے کہ۔۔۔
جناب عالی نہایت ادب سے عرض ہے کہ للہ آپ آئندہ سے رشوت نہ لیا کیجیے۔۔۔
اس کے بجائے ہمارے گھر آکر شربت روح افزا پیا کیجیے!!!
 
سیما علی

لائبریرین
قلب کیسے بدلےے گا کرپشن سے اگر سیاست دانوں سے نرمی سے عرض کیا جائے کہ۔۔۔
جناب عالی نہایت ادب سے عرض ہے کہ للہ آپ آئندہ سے رشوت نہ لیا کیجیے۔۔۔
اس کے بجائے ہمارے گھر آکر شربت روح افزا نوش جاں کیا کیجیے!!!
فائدہ سیاست دانوں سے نرمی سختی کا کچھ نہیں ہے ۔یہ تو ایسے چکنے گھڑے ہیں ۔جن پر کلامِ نرم و نازک بے اثر ۔۔جو کرپشن کو جسٹیفائی کرتے ہیں 🥲🥲🥲🥲🥲
 
سید عمران

محفلین
عمران ایسے غاصبوں کو ملیامیٹ کرنا چاہتا ہے تو کیا برا چاہتا ہے؟؟؟
یہاں عمران سے مراد ہم ہی ہیں۔۔۔
کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں!!!
 
Top