شک تھا مجھے اس بات میں، سو اسی لیے میں نے تائید چاہی ۔ دراصل میں طمانچوں کے حق میں نہیں ہوں۔ یہ مراسلہ تو بس یونہی طمانچے کے لفظ کا مرہون منت تھا ۔طمانچہ رسید کر دینا چاہیئے اس کو جو اخلاق و محبت کی حد کو اخلاق و محبت سے نہ سمجھے ۔
کوئی اس اصول کی تائید کرے گا ؟
سیما علی کو یقین ہے کہ اُنکے بھیا نرم مزاج آدمی ہیں ہم تو بچوں پر بھی سختی کرنے کے بہت خلاف ہیں ۔رباب میکائل کو ڈانٹتیں ہیں تو فوراً اپنی ماں کو کہتے ہیں کہ ہم اپنی ماما سے شکایت کردیں ۔کسی کو سنگاپور میں کہہ رہا تھا کہ میری اصلی ماما پاکستان میں ہیں۔۔۔🥰🥰🥰🥰شک تھا مجھے اس بات میں، سو اسی لیے میں نے تائید چاہی ۔ دراصل میں طمانچوں کے حق میں نہیں ہوں۔ یہ مراسلہ تو بس یونہی طمانچے کے لفظ کا مرہون منت تھا ۔
زیر کردیتے ہیں اپنی ماں کو اپنے تئیں ۔۔۔ہم سے ڈانٹ کھلوا کے ۔۔۔کہتے ہیںشک تھا مجھے اس بات میں، سو اسی لیے میں نے تائید چاہی ۔ دراصل میں طمانچوں کے حق میں نہیں ہوں۔ یہ مراسلہ تو بس یونہی طمانچے کے لفظ کا مرہون منت تھا ۔
ذرا سی بارش ہوئی اور پاکستان کا موسم بہت اچھا ہو گیارات ہم تو پنکھا بند کر کے بھی کمبل اوڑھ کر سوئے
ڈول بھی بھر لیے ہوتے پانی کے۔ذرا سی بارش ہوئی اور پاکستان کا موسم بہت اچھا ہو گیا
دو دو ڈول بھر لیتے اگر پاکستان میں ہوتے تو ۔۔۔ڈول بھی بھر لیے ہوتے پانی کے۔
حوصلہ بڑھایئے ہمارا بھی۔ کچھ اچھی اچھی خبریں شیئر کر کے۔خیر کی خبریں آنے لگی ہیں موسم کے ساتھ ساتھ دیگر حوالوں سے بھی
چلو سو جانے دو تاروں کو، لیکن ترتیب سے تو لکھو بھئی ، صبح بخیر ہو یا شام بخیر ۔ خیر ہی خیر ہو بس۔چائے کی گرما گرم پیالئ کے باوجود
شب کے جاگے ہوئے تاروں کو نیند آنے لگی
صبح بخیر کہیں یا شب بخیر۔۔۔ بس خیر ہو خیر
ثابت کر دیا جلدی سے ترتیب کو درست کر کے کہ دماغ جاگا ہوا ہماراچلو سو جانے دو تاروں کو، لیکن ترتیب سے تو لکھو بھئی ، صبح بخیر ہو یا شام بخیر ۔ خیر ہی خیر ہو بس۔
ٹالیں گے نہیں لیکن آپ کے پکڑنے کے بعد درست کی ہوتی غلطی تو آپ کے اقتباس میں پرانا مراسلہ آتا نہ کہ درست کیا ہواجب ہم نے پکڑا تو تم نے چھڑا لیا غلطی کا دامن ۔
توہم بھی بتا دیں کہ ہم نے اقتباس نہ لیکر آپ کو مہلت دی تھی ،ٹالیں گے نہیں لیکن آپ کے پکڑنے کے بعد درست کی ہوتی غلطی تو آپ کے اقتباس میں پرانا مراسلہ آتا نہ کہ درست کیا ہوا
پھر تو آپ تیزترین ہوئے۔ ہم ایویں خود کو تیس مار خان سمجھ رہے تھےتوہم بھی بتا دیں کہ ہم نے اقتباس نہ لیکر آپ کو مہلت دی تھی ،