شکر ہے اللہ کا کہ یہی ارادہ ہے ۔بفضلہ تعالیعاطف بھائی آپ بقرہ عید کراچی میں منائیں گے ناں!!!
ذرا یہ بھی تو بتائیں کہ کہاں کا ذکر ہے ؟زبردست دعائیں چل رہیں ہیں
رکئے رکئے درمیان میں ر بھی آتا ہے بھائی۔ذرا یہ بھی تو بتائیں کہ کہاں کا ذکر ہے ؟
ڈر کے رک گئے ہم بھی بھائی ایک اچھا سا شعر سنادیںرکئے رکئے درمیان میں ر بھی آتا ہے بھائی۔
چائے کا لطف بھی دوبالا ہو گیا ہو گا اس طرح تو آپا ۔حالات کراچی کی گرمی کے بہتر ہوگئے کل کی بارش کے بعد ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
جسارت کرلی بھیا ہم نے دو پیالی پینے کی ۔۔کیا گرتی ہوئی معیشت کو نقصان تو نہیں پہنچے گا ۔۔۔۔۔۔چائے کا لطف بھی دوبالا ہو گیا ہو گا اس طرح تو آپا ۔
ثمرات ہیں یہ سیاست دانوں کی عیاشیوں کے معیشت کا بیڑا غرق کردیا ۔اب بھی ہمارے ٹیکسوں پر چار چار گاڑیاں رکھتے ہیں پیڑول ہمارے ٹیکسوں سے ڈلواتے ہیں ۔پھر درد میں غریب عوام کے دُھائیاں دیتے نہیں تھکتے۔۔جسارت کرلی بھیا ہم نے دو پیالی پینے کی ۔۔کیا گرتی ہوئی معیشت کو نقصان تو نہیں پہنچے گا ۔۔۔۔۔۔
ڈر کے رک گئے ہم بھی بھائی ایک اچھا سا شعر سنادیںجسارت کرلی بھیا ہم نے دو پیالی پینے کی ۔۔کیا گرتی ہوئی معیشت کو نقصان تو نہیں پہنچے گا ۔۔۔۔۔۔
ترتیب کا خیال بہت ہے بھائیڈر کے رک گئے ہم بھی بھائی ایک اچھا سا شعر سنادیں
ٹپال دانے دار پیجیئے دیسی ہے سو معیشت کے لئے خطرہ نہیں ہے
شعر عرض ہے
رمزِ ہجرو وصال و حسن و جمال
اور کیا ہے غزل بس ان کا خیال