وجی
لائبریرین
پر میرے خیال میں یہ لوگ بھی باہر سے پتی منگواتے ہیں۔ڈر کے رک گئے ہم بھی بھائی ایک اچھا سا شعر سنادیں
ٹپال دانے دار پیجیئے دیسی ہے سو معیشت کے لئے خطرہ نہیں ہے
شعر عرض ہے
رمزِ ہجرو وصال و حسن و جمال
اور کیا ہے غزل بس ان کا خیال
پر میرے خیال میں یہ لوگ بھی باہر سے پتی منگواتے ہیں۔ڈر کے رک گئے ہم بھی بھائی ایک اچھا سا شعر سنادیں
ٹپال دانے دار پیجیئے دیسی ہے سو معیشت کے لئے خطرہ نہیں ہے
شعر عرض ہے
رمزِ ہجرو وصال و حسن و جمال
اور کیا ہے غزل بس ان کا خیال
یہ اتنا چھوٹا سا جملہ کیوں لکھ دیا بھئی؟۔ جرمانے کے طور پر ایک لمبی کہانی لکھیے اب آپ ۔اچھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
وہ کچھ لکھیں جس کے پڑھنے سے بھیا کا دل باغ باغ ہو جائے ۔ہم لکھ تو دیں پر لکھیں کیا
میں تو انتہائی پر امید تھا کہ آپ ایک ضخیم رسالہ رقم فرمادیں گے ۔نہیں ہم کچھ ایسا لکھنا چاہتے جس سے مفتی جی خوش ہو جائیں
گھٹائیں گھنگھور چھا رہی ہیں بھیا کچھ تو ایسا لکھیں۔ کہ دل باغ باغ ہووہ کچھ لکھیں جس کے پڑھنے سے بھیا کا دل باغ باغ ہو جائے ۔
علی پور میں بھی ؟غلغلہ ہے آج کل بارشوں کا۔ اور پنجاب میں تقریباً ہر جگہ بارشیں ہوئیں
طمطراق سے تقریباً پورے پنجاب کا بارشوں نے چکر لگایاہے ۔ ڈیرہ غازی خان سے لاہور تک۔علی پور میں بھی ؟
ضرور کوئی خاص ہوگا بھیا کا علی پور میں جیسے ہمارے بہاولپور اور شجاع آباد ہیں ہیں۔اور سمہ سٹہ میںطمطراق سے تقریباً پورے پنجاب کا بارشوں نے چکر لگایاہے ۔ ڈیرہ غازی خان سے لاہور تک۔
لیکن آپ نے صرف علی پور کا ہی کیوں پوچھا؟
صحیح کہا بہت فائدہ۔۔۔ مینڈک بہت نکل آتے ہیںفائدہ بہت ہے برسات کا