سیما علی
لائبریرین
شور بھی بہت مچاتے ہیں برساتی مینڈک سیاست دانوں کی طرح 🤣🤣🤣🤣🤣🤣صحیح کہا بہت فائدہ۔۔۔ مینڈک بہت نکل آتے ہیں
شور بھی بہت مچاتے ہیں برساتی مینڈک سیاست دانوں کی طرح 🤣🤣🤣🤣🤣🤣صحیح کہا بہت فائدہ۔۔۔ مینڈک بہت نکل آتے ہیں
ستو پلا دیں مینڈکوں کو پھر بٹیا تو کچھ آواز بند ہوگیصحیح کہا بہت فائدہ۔۔۔ مینڈک بہت نکل آتے ہیں
ژوب کی خبر بھی لے لیں بھیا کیا حالات ہیں بارش کےطمطراق سے تقریباً پورے پنجاب کا بارشوں نے چکر لگایاہے ۔ ڈیرہ غازی خان سے لاہور تک۔
لیکن آپ نے صرف علی پور کا ہی کیوں پوچھا؟
زہریلے بھی تو ہوتے ہئں نا کچھ مینڈک۔شور بھی بہت مچاتے ہیں برساتی مینڈک سیاست دانوں کی طرح 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
رہتے دیں آپا۔۔۔مینڈکوں کو بھلا کہاں ہضم ہونے ستو۔ستو پلا دیں مینڈکوں کو پھر بٹیا تو کچھ آواز بند ہوگی
دور رہتے لوگوں کیا ڈانٹیں پیار سے بلاتے ہیں بٹیا ۔ڈانٹ کر بلائیں یا غصے سے؟
خالد محمود چوہدری بھیا کو بھی اتنے دن ہوگئے محفل میں آئے ہوئے ۔۔۔/رہتے دیں آپا۔۔۔مینڈکوں کو بھلا کہاں ہضم ہونے ستو۔
حال اُنکا معلوم ہوجاتا ہے واٹس ایپ پہ پر محفل پر غیر حاضر ہیں ۔۔۔۔خیریت سے رہیں جہاں رہیں
چائے پیں بٹیا آپکی پسند کی بنی ہے ۔معشیت کو کچھ نہیں ہوگاخیریت سے رہیں جہاں رہیں
جلدی سے دو آپکی اور ایک ہماری ۔۔۔چائے پیں بٹیا آپکی پسند کی بنی ہے ۔معشیت کو کچھ نہیں ہوگا
ثمرین کی بنائی نہ پئیں گے۔چائے پیں بٹیا آپکی پسند کی بنی ہے ۔معشیت کو کچھ نہیں ہوگا
ٹھیک ہےایک آپ کا ہوا چائے کا کپ۔ اس سے پہلے کہ ہماری نیت بدلے،، پی ڈالئیے چائے اپنیجلدی سے دو آپکی اور ایک ہماری ۔۔۔