سیما علی

لائبریرین
خمارِ اوّلینِ ذات ٹوٹا
سو اب کیفیّتِ ثانی میں ہوں مَیں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج ہم نے پنجابی چنے بنائے، بھابی کو بہت ہسند آئے۔ انھوں نے ریسیپی پوچھی جو ہم نے بتا دی
کہ لہسن پیاز چھیلنے سے لے کر چنوں کو دم پر لگانے تک ہم نے پنجابی بولی، پنجابی سُنی، یہاں تک کہ سوچا بھی پنجابی میں۔۔۔ تو ہوئے نا پنجابی چنے :love:
ہاں ایک آدھ لفظ کی ملاوٹ ہو جاتی کسی اور زبان کی تو ہماری اس ڈش کا نام گلابی چنے ہو جانا تھا :rollingonthefloor:
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ٹاہلي دے تھلے بے کے دل چاہ رہا ہے گانے کا ۔۔//
تو چلئے ٹاہلی کے تھلے جا کر چائے پیتے ہیں۔ آپ گانے کا شوق بھی پورا کر لیجئیے گا
بیٹھے ہیں ٹاہلی تھلے ہم
کوئی ہمیں اٹھائے کیوں
ہک شعر
بیٹھے ہیں ٹاہلی تھلے جانا تو ہے نہیں
ہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانا تو ہے نہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویر یہ تو بتائو ٹاہلی کیا ہے۔تھلے تو سمجھتا ہوں ۔سنا ہے کہ فلاں بیگم کے تھلے لگ گیا
لیکن ٹاہلی کی سمجھ تب آنی جب لڑی کی ترتیب سیدھی رکھنی۔
شیشم کے درخت کو کہتے ہیں ٹاہلی۔ صحیح بتایا نا روؤف بھائی؟
 
Top