عرض یہ ہے کہ بس حروف کی ترتیب ہی میں کچھ فرق ہے ورنہ سمجھیں تو مطلب دونوں ہی کا ایک جیسا ہےغور کریں تو باؤلی تو آپ کو نہیں کہہ سکتے کہ منع ہو گیا البتہ کچھ کچھ بولائی بولائی سی ہیں آپ۔
طریقہ یہ ہے ہمارا کہ ہم مذاق کی بات کومذاق ہی کے طور پر لیتے ہیں اور برا ہرگز نہیں مناتےظریفانہ بات ہے بھئی۔برا نہ مانیے گا۔کہتے ہیں آج کیا بات ہے تم بولائے بولائے پھرتے ہو۔
ضروری اس میں ادھرادھر پھرنا ہی تو ہے ۔ اب چاہے پریشانی کے عالم میں پھرا جائے یا جھلیاں ہو کر۔طریقہ یہ ہے لغت میں دیکھیے کہ کیا مطلب ہے ۔تو اس کا یہ مطلب ہے:
- پریشانی کے عالم میں ادھر اُدھر پھرنا ، بولایا ہوا پھرنا.
رکیں ہم بتاتے ہیں ہمارے جاننے والے کے جورو کے بھائی نے اُنکے ساتھ بٹا فراڈ کردیا مگر سب کچھ کرنے کے بعد اُِنھوں نے معاف کیا ہم نے کہا آپ نے کاروائی کیوں نہ کی بولے ۔۔بجیا جورو کے ساتھ رہنا ہے تو ۔۔ایسا تو کرنا ہی ہوگا 😅ساری خدائی ایک طرف کیوں ہو جاتی ہے جورو کے بھائی کے سامنے؟
ذرا سی نہیں ہے ہمار بیٹا کی کھپڑیا۔۔۔اُس میں بہت کچھ ہے بھانجے 😇😇صحیح یہ ہے کہ میں برا نہیں مانتی نہ کہ برا نہیں مناتی۔بیٹھی کچھ کھپڑیا میں بات؟
آپ ایسا کریں کوفتے پکا کر خود کھا لیجیے گا یہ سمجھ کر گویا بھانجے نے کھا لیے۔آپ نے تو پتا بھیجا نہیں کہ چپلی کباب بھجوائوں لہذا آپ کے حصے کے کباب میں کھا لوں گا یہ سمجھ کر گویا خالہ نے کھا لیے۔وجہ یہ ہے کہ کل سے میری ڈیوٹی ایوننگ کی ہے اور میں دستیاب نہ ہوں گا۔اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
چائے پی لیں اب ہمارے ساتھ ۔۔شکر کریں آج شیطان کی بھری ہوئی ہوا نکل گئی ۔۔یہ بہت ضروری ہوتا ۔۔آج آپکی قسمت میں ہماری نہاری نہیں تھی پکائی نکالی رکھی ۔اور فون کیا ہمارا پکا بائیکیا والا ہے ۔۔ہم نے آجاؤ کہنے لگا گاؤں گیا ہوں بدھ کو آؤں گا ۔۔اب اُسکے واپس آنے پر کوفتے بنا کر بھیجتے ہیں اور وہ آپکا پیالہ کسی اور کے نصیب کا تھا اُنکے پاس پہنچ گیا ۔۔۔😊😊