محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
قرینے سے مکالمہ کرنا پڑتا ہے۔ کہیں سورج کو ہماری بات بری لگی تو آگے تو تم جانتی ہو۔کیا ہی خوب مکالمہ بازی ہوتی ہو گی پھر تو۔
قرینے سے مکالمہ کرنا پڑتا ہے۔ کہیں سورج کو ہماری بات بری لگی تو آگے تو تم جانتی ہو۔کیا ہی خوب مکالمہ بازی ہوتی ہو گی پھر تو۔
فکر ہی نہ کریں۔ اسے ہماری طرف کا راستہ دکھا دیا کریںقرینے سے مکالمہ کرنا پڑتا ہے۔ کہیں سورج کو ہماری بات بری لگی تو آگے تو تم جانتی ہو۔
فوری طور پر ویسے میرے ذہن میں قینچی ہی آئی تھی 😜قینچی بارے اب کچھ نہئں لکھنے دینا۔ ایویں ہماری مثال دینے لگ جاتے ہیں
ضروری ہے بچوں کو وقت دینا ۔۔۔اور چھٹی کا دن اُنکے ساتھ گذارنا۔۔طور یہ ہے کہ لیلی کی آج چھٹی نہیں تھی میری تھی لہذا بچوں میں مگن رہا ۔
زبردست اُستاد محترم سلامت رہیے ۔پروردگار آپکا سفر پرسکون رکھے اور خیر و عافیت سے گھر پہنچیے ۔ایک مہینہ کیسے پورا ہو ا ۔بچوں کے ساتھ وقت کسقدر تیزی سے گذرتا ہے پتہ ہی نہیں چلتا ۔ڈھیر ساری دعائیں آپکے لئے ۔سیما جی کی طرح میں بھی خیریت سے ہوں الحمدللہ، اب کل صبح صبح یہاں امریکہ سے روانگی ہے، سولہ اگست کی ابتدائی گھڑیوں میں پہنچوں گا حیدر آباد
ڈھیلے ڈھالے ہو کر صوفے پر دراز پڑے ہیں ہم تو۔۔۔ ان باجیوں کا کچھ علم نہیں کہ کہاں ہیں۔ذرا پتا تو چلے سب کہاں غائب ہیں؟
روفی بھائی،گل باجی،سیما جی
دھیان دیجیے گُلِ یاسمیں ۔۔
حالات حاضرہ کا کیا حال ہے صابرہ بہندھیان دیجیے گُلِ یاسمیں ۔۔
جم کے رشتہ داریاں چل رہی ہیں ما شا اللہ۔۔ چشم بد دور۔۔