پریشان کر کے رکھ دیاسب نے بیچاری ثمرین کو۔ ام اویس بھی اتنے عرصے سے نہیں آئیں
سیما علی لائبریرین اگست 26، 2022 #22,261 گُلِ یاسمیں نے کہا: پریشان کر کے رکھ دیاسب نے بیچاری ثمرین کو۔ سرگوشی باغبانی بھی آتی ہو گی نا اسے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ام اویس بھی اتنے عرصے سے نہیں آئیں
گُلِ یاسمیں نے کہا: پریشان کر کے رکھ دیاسب نے بیچاری ثمرین کو۔ سرگوشی باغبانی بھی آتی ہو گی نا اسے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ام اویس بھی اتنے عرصے سے نہیں آئیں
سیما علی لائبریرین اگست 26، 2022 #22,263 ء کے بارے میں کسی کو خیال ہی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔ 
ء کے بارے میں کسی کو خیال ہی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔ 
باباجی محفلین اگست 26، 2022 #22,264 سیما علی نے کہا: باباجی کو بلایا جائے کیا کہتے ہیں ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔  مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب کچھ تو آپ نے کہدیا ۔۔ اب میں کیا بولوں
سیما علی نے کہا: باباجی کو بلایا جائے کیا کہتے ہیں ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔  مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب کچھ تو آپ نے کہدیا ۔۔ اب میں کیا بولوں
سیما علی لائبریرین اگست 27، 2022 #22,265 ہم نے تو اس خیال سے آواز دی کہ بہت عرصے سے آپکی خیریت معلوم نہ ہوئی تھی پر یہاں تو ترتیب ہی بگڑ۔ گئی بٹیا
ہم نے تو اس خیال سے آواز دی کہ بہت عرصے سے آپکی خیریت معلوم نہ ہوئی تھی پر یہاں تو ترتیب ہی بگڑ۔ گئی بٹیا
سیما علی لائبریرین اگست 27، 2022 #22,266 باباجی نے کہا: سب کچھ تو آپ نے کہدیا ۔۔ اب میں کیا بولوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہی تو ہم کہہ رہے ہیں آپ بولیں ۔۔۔۔۔۔۔
باباجی نے کہا: سب کچھ تو آپ نے کہدیا ۔۔ اب میں کیا بولوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہی تو ہم کہہ رہے ہیں آپ بولیں ۔۔۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین اگست 27، 2022 #22,268 محبت آپکی اُستادِ محترم بہت انمول ہے اُردو محفل کے لئے ۔سلامت رہیے ۔
سید عاطف علی لائبریرین اگست 27، 2022 #22,269 لفاظی کا سہارا لینا پڑتا ہے مجھے اس دھاگے میں ۔ تکلف اور بناوٹ کبھی کبھی اچھے بھی لگتے ہیں لیکن ۔
سید عاطف علی لائبریرین اگست 27، 2022 #22,271 کبھی بے قاعدہ الفاظ بھی در آتے ہیں اسی طرح ۔ جیسے گیہوں میں گھن ۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین اگست 27، 2022 #22,274 غ سے غلاف یاد آیا کعبے دا غلاف کالا ، دوروں لہرائے نی منگو نی دعاواں مولا سب نوں بلائے نی
اے خان محفلین اگست 27، 2022 #22,275 محمد عبدالرؤوف نے کہا: توبہ ہے بیچاری ثمرین کو پتا نہیں کیا کیا بنایا جا رہا ہے۔ اے خان آئے تو وہ کہیں گے کہ ثمرین نسوار بھی بیچتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عیش و عشرت کا وہ زمانہ رخصت ہوا جب ثمرین چائے لوازمات کے ساتھ لایا کرتی
محمد عبدالرؤوف نے کہا: توبہ ہے بیچاری ثمرین کو پتا نہیں کیا کیا بنایا جا رہا ہے۔ اے خان آئے تو وہ کہیں گے کہ ثمرین نسوار بھی بیچتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عیش و عشرت کا وہ زمانہ رخصت ہوا جب ثمرین چائے لوازمات کے ساتھ لایا کرتی
محمد عبدالرؤوف لائبریرین اگست 27، 2022 #22,276 اے خان نے کہا: عیش و عشرت کا وہ زمانہ رخصت ہوا جب ثمرین چائے لوازمات کے ساتھ لایا کرتی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے، اب تو آپ کی بیگم صاحبہ ثمرین کی پھینٹی نہ لگا دیں گی۔ اچھا آپ اپنی طرف سیلاب کا بتائیں کہ کیا کیفیت ہے؟
اے خان نے کہا: عیش و عشرت کا وہ زمانہ رخصت ہوا جب ثمرین چائے لوازمات کے ساتھ لایا کرتی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے، اب تو آپ کی بیگم صاحبہ ثمرین کی پھینٹی نہ لگا دیں گی۔ اچھا آپ اپنی طرف سیلاب کا بتائیں کہ کیا کیفیت ہے؟
سیما علی لائبریرین اگست 28، 2022 #22,279 صحیح کہہ رہے ہیں آپ بھیا ۔۔ سلامِ صبح آپ سب کی خدمت میں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
صحیح کہہ رہے ہیں آپ بھیا ۔۔ سلامِ صبح آپ سب کی خدمت میں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔