زیر ہیں اُس پروردگار کے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم و کرم والا ہے ۔۔۔سیما خالہ کیسی ہیں؟
حلوہ پوری ساتھ لے کر آتیں تو سلام کتنا بھلا لگتا۔ خیر۔۔۔۔خیر و برکت کی بہت ساری دعاؤں کے ساتھ سب کو السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
چاہتے تو ایسے ڈول بھرا چائے کا مگر نیند ہے کہ پوری نہیں ہو پا رہی۔ڈول بھر چائے پی رہی ہیں کیا بٹیا
جائیں پھر سوجی لا کردیں روؤف بھائی۔ دکاندار سے کہئیے گا کہ اردو محفل کے کھاتے میں لکھ دے نبیل بھائی چکا دیں گے ادھار جب اگلے برس محفل کی سالگرہ میں آئیں گے۔حلوہ پوری ساتھ لے کر آتیں تو سلام کتنا بھلا لگتا۔ خیر۔۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😊
ٹوٹے نہ یہ سلسلہ ۔وعلیکم السلام عطاء اللہ جیلانی میاں ۔۔۔ثابت قدم رہنا بڑی سعادت ہے
تمام محفلین کی خدمت میں السلام علیکم
پسندیدہ سلسلہ ہے محفلین کی گفتگو بلا کوئی ٹوٹنے کا سوچے بھی تو کیسےٹوٹے نہ یہ سلسلہ ۔وعلیکم السلام عطاء اللہ جیلانی میاں ۔۔۔
بہت اچھا سلسلہ ہے واقعی ۔ خیرخیریت، چائے پانی ، مصروفیات سبھی کچھ سے با خبر رہا جا سکتا ہے یہاںپسندیدہ سلسلہ ہے محفلین کی گفتگو بلا کوئی ٹوٹنے کا سوچے بھی تو کیسے
آپی محترمہ آپ کیسی ہے ؟
اللہ کا شکر ہے بہت بھیا ۔آپ کیسے ہیں کچھ مصروفیت سے وقت نکال کر آجایا کیجیے ۔۔۔پسندیدہ سلسلہ ہے محفلین کی گفتگو بلا کوئی ٹوٹنے کا سوچے بھی تو کیسے
آپی محترمہ آپ کیسی ہے ؟