گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہم لڑی کو الٹا گھمانے جا رہے تھے۔ شکر کہ جلدی سے ترتیب درست کر دی۔
قدرتی بات ہے فورا متفق ہونا ضروری ہوا ۔کیا ہی بات ہے گل کی۔۔۔ یہی کہنا تھا نا
غلط لفظ ہے اس میں ٹھیک کرو پھر کھائیں گے ہم ۔فش ہکوڑے کون کھائے گا ؟
ظلم ہو گا اگر پورا حصہ نہ ملا۔ یعنی دس پکوڑے پورے۔چاٹ مصالحہ چھڑک کے۔عاطف بھائی مچھلی کے بنائے پکوڑے کھانے ہیں
ضرور کھائیے گا مگر پہلے کوئی ایسی مچھلی تو ڈھونڈئیے جو پکوڑے بناسکےظلم ہو گا اگر پورا حصہ نہ ملا۔ یعنی دس پکوڑے پورے۔چاٹ مصالحہ چھڑک کے۔