سیما علی

لائبریرین
ڈھکن ہی رکھنا بھول گئے سالن پر ۔۔ابھی جاکر رکھا۔
ہم نے اے ایم جی پکایا 🤓
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

 

شمشاد

لائبریرین
ثمرین کا کہنا ہے کہ چکن کہنا آسان ہے، جبکہ مکھن مرغا ہے یا مرغی، اس کا فیصلہ کون کرے گا۔
 

سیما علی

لائبریرین
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ایک اور دور اختتام پذیر ہوا اور پھر ایک نئی صبح کے ساتھ نئی لڑی کا آغاز
ہمارا سلام پہنچے آپ سب تک ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ہاں درست کہا بھیا یہاں گنگا اُلٹی ہے ۔۔یاد ہے اُلٹے چلنے کی کیا ریس ہوتی تھی بچپن میں ۔۔۔پھر تیزی میں ایک دوسرے سے ٹکرا جاتے 🤓آج کے بچے صرف gadget ہیں اور وہ ہیں ماں باپ نے بھی دے کر راہِ فرار اختیار کی ہے ۔۔۔۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ڈھکن ہی رکھنا بھول گئے سالن پر ۔۔ابھی جاکر رکھا۔
ہم نے اے ایم جی پکایا 🤓
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

وہ تو شکر ہے کہ آپ کو ڈھکن کا رکھنا یاد آ گیا ورنہ آپ کا "اے ایم جی" "او ایم جی" سے بدل جاتا 😊
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہ نہ کرتے ہم حاضری لگوانے آ ہی گئے محفل میں کچن کے کام ادھورے چھوڑ کر۔ کرونا کے دو مریضوں کو کھانا بنا کر پہنچانا ہے۔ اللہ پاک اس آفت سے نجات فرمائیں۔ آمین
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مگر لہسن پیاز کی خوشبوچائے کی مہک پر حاوی ہو کر بھلا گئی کہ آتے ہی السلام علیکم کہنا تھا۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
 
Top