کہنے والے کی مرضی ہے یہ تو۔گل کو وعلیکم السلام کہنا ہے؟
غائب ہو گیا فالودہ ۔ اب کیا کھانا اور کیا پینا ۔فالودہ کھانے کی شئے ہے یا پینے کی ؟
محفلین جواب عطاء فرمائے
زبردست آیئڈیا ہے خدمات لینا پڑیں گی قدیر بھیا کی جلد از جلد آپ تک پہنچانے کی 🤓🤓🤓🤓سوال یہ ہے کہ ہم تو پہنچ نہ پائیں گے فالودہ کھانے۔ کیا ہی اچھا ہو کہ کوئی ہمیں بھجوا دے اپنے خرچے پر۔
دل کی سادہ ہیں بٹیا ۔ آپا ہی کی طرح ۔ اچھا سوچتی ہیں آج کل کے حالات و واقعات کے لحاظ سے۔ڈر تیں ہیں ہماری ربی ہماری اس عادت سے کہتیں ہیں ماں گھر پر ہر ایک کو نہ بلایا کریں ۔ہم نے بڑا بتایا ایسا ہے ایسا ہے !!! مگر اُنکی ایک ہی ضد ماں دنیا بڑی عجیب ہوگئی ہے اور آپ بالکل ویسی ہیں جیسے بیس سال پہلے تھیں !!!!