سیما علی

لائبریرین
گل بیٹا ! اگر شیر اپنے نام کا اتنا ذکر خیر سن کر خود ہی کچھ کھانے آجائے تو !!!
کیوں ڈراتے ہیں بھیا بریڈ فورڈ میں ایکدن رضا کہنے لگے رات کو باہر نہ جائیے گا جنگل نزدیک ہے بھیڑیا آجاتا ہے ہم سمجھے یہ ہر وقت مذاق کرتا رہتا ہے ایسے ہی کہہ رہا ہوگا ۔۔رات کو ہمیں بہت شوق ہوتا تھا باہر دروازہ کھول کر جانے کا ۔ ایک رات دروازہ کھولا تو دیکھا بھیڑیا ۔جب رضا کو بتایا تو بولے !!!ماں آپ تو سچ بات کو مذاق سمجھیں ۔🤩
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ضروری ہو جاتا ہے بھئی طلائی چوڑیاں کبھی پہننا تو ۔ پسند کی بات تو الگ ہوئی ۔
شیر سے مقابلہ ہو تو اتار دینا ہم بھی تمہارا ساتھ دیں گے بروس لی کی طرح لڑ کر ۔
ہمت اور بہادری اچھی لگی ہمیں ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضروری ہے کہ چوڑیوں کی عادت ڈالو۔ اگر آپ کے "اُن" کو پسند ہوئیں تو پھر کیا کرو گی؟
شکریہ کے ساتھ ان سے کہیں گے کہ ہمیں کچھ مردانہ وار کرنے کو کام دیجئے، انھیں آپ ہی۔۔۔
پ ہ ن ہ ئ ے
بد تمیزی تو نہ ہو جائے گی نا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضروری ہو جاتا ہے بھئی طلائی چوڑیاں کبھی پہننا تو ۔ پسند کی بات تو الگ ہوئی ۔
شیر سے مقابلہ ہو تو اتار دینا ہم بھی تمہارا ساتھ دیں گے بروس لی کی طرح لڑ کر ۔
ہمت اور بہادری اچھی لگی ہمیں ۔
صحیح کہا۔ جیسے ہی شیر آیا آپ کو آواز دیں گے ۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
Top