گُلِ یاسمیں
لائبریرین
درندے نے اگر درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حملہ کر دیا تو؟ڈانٹ کے ڈرا دیں گے شیر کو ۔ رسی یا زنجیر کی ضرورت شاید نہ پڑے ۔
درندے نے اگر درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حملہ کر دیا تو؟ڈانٹ کے ڈرا دیں گے شیر کو ۔ رسی یا زنجیر کی ضرورت شاید نہ پڑے ۔
خیر ہو آپ کی۔ کیا ہی گہری نظر سے پڑھا ہمارا جواب۔درست ہے لیکن یہ بتائیں کہ یہ زنجیر سے پہلے رسی سے باندھنے کا جو مشور دیا آپ نے۔ کیا شیر رسی آرام سے بندھوا لیتا ہے۔ بس زنجیر کی باری ہی ناراض ہوتا ہے
خونخوار بن کر چیر پھاڑ دیں گے ہم بھی اس کو۔ کیا سمجھا ہے ہمیں شیر نے ۔درندے نے اگر درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حملہ کر دیا تو؟
حواس ہی ٹھکانے نہیں رہتے ایسے درندوں کے سامنے اور آپ مقابلہ کرنے چلے ہیں۔ یقیناً یہ لڑائی سکرین کے اس پار آئے شیر سے ہو گی۔خونخوار بن کر چیر پھاڑ دیں گے ہم بھی اس کو۔ کیا سمجھا ہے ہمیں شیر نے ۔
چھوڑو یہ بتاو کہ آج کا کرکٹ میچ دیکھا؟حیرت ہے کہ عاطف بھائی نے رسی مضبوط لانے کا کہہ دیا۔ شاید شیر کو باندھنے کی ذمہ داری آپ پر ڈالیں گے
چلیں جی روؤف بھائی اب دیکھئے آ کر۔ میدان خونخواری سجنے کو ہےخونخوار بن کر چیر پھاڑ دیں گے ہم بھی اس کو۔ کیا سمجھا ہے ہمیں شیر نے ۔
جانے دیں کرکٹ کا ذکر۔ ٹائم ہی نہیں ملا۔ خود ہی ادھر سے ادھر گیند جیسے لڑھکتے پھر رہے تھے مہمانوں کی خاطر تواضع میںچھوڑو یہ بتاو کہ آج کا کرکٹ میچ دیکھا؟
ثابت کرنا ہو گی عاطف بھائی اب آپ کو اپنی بہا دری۔ اب تو رؤف بھائی نے چیلنج کر دیا ہےحواس ہی ٹھکانے نہیں رہتے ایسے درندوں کے سامنے اور آپ مقابلہ کرنے چلے ہیں۔ یقیناً یہ لڑائی سکرین کے اس پار آئے شیر سے ہو گی۔
تم یہ بتاؤ کیفے سے چائے پینے چلو گی۔ میں تو جا رہا ہوںٹی کب بنا کر لائیں گی ثمرین
تو پھر لڑائی بھی خیالی ہی ہوگیجس جہان کی ثمرین ہے شیر بھی اسی جہان کا ہو گا۔ بے ضرر سا
پھر ایک بات سو!!!ثابت کرنا ہو گی عاطف بھائی اب آپ کو اپنی بہا دری۔ اب تو رؤف بھائی نے چیلنج کر دیا ہے
بھئی میں حقیقت بیان کر رہا ہوں ۔ صد فیصد درست۔ حلفاََتو پھر لڑائی بھی خیالی ہی ہوگی
پہلے یہ بتائیں بل آپ کی جیب سے جائے گا نا؟تم یہ بتاؤ کیفے سے چائے پینے چلو گی۔ میں تو جا رہا ہوں
اور کیا آپ کے پرس سے ہو گی؟پہلے یہ بتائیں بل آپ کی جیب سے جائے گا نا؟
اگر ہاں تو ٹکٹ بھیجیں
ہم نے مذاق نہیں سمجھا سچ ہی ماناہے۔پھر ایک بات سو!!!