سید عاطف علی

لائبریرین
کچھ احتجاج نہیں کیا تھا اس نے جب میں نے اس کے پاؤں میں گدگدی کی تو مجھے حوصلہ ہوا اور میں نے سلاخوں میں ہاتھ ڈال کر اس کی آنکھوں کے بیچ میں ہاتھ لگایا اور وہ بپھر گیا ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گال اور ناک پر پیار سے ہاتھ لگایا تھا میں نے تو اس کے مگر اسے برا لگا تو وہ دھاڑا اور للکارا ۔

کچھ احتجاج نہیں کیا تھا اس نے جب میں نے اس کے پاؤں میں گدگدی کی تو مجھے حوصلہ ہوا اور میں نے سلاخوں میں ہاتھ ڈال کر اس کی آنکھوں کے بیچ میں ہاتھ لگایا اور وہ بپھر گیا ۔
غنیمت سمجھا ہوگا پھر آپ نے کہ ہوجائیں نو دو گیارہ
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کچھ احتجاج نہیں کیا تھا اس نے جب میں نے اس کے پاؤں میں گدگدی کی تو مجھے حوصلہ ہوا اور میں نے سلاخوں میں ہاتھ ڈال کر اس کی آنکھوں کے بیچ میں ہاتھ لگایا اور وہ بپھر گیا ۔
ضروری ہے کہ ایسے جانوروں سے فاصلہ ہی برتا جائے۔ ایک دو ویڈیوز میں ایسے بے چاروں کا حال دیکھا جو ایسے ہی مغالطے کا شکار ہوئے۔ اللہ بچائے
 
سیما علی

صحیح کہا بھیا آپ نے اللہ بچائے درندوں سے۔
سلامِ صبح اور ڈھیروں دعائیں ۔۔۔اس دعا کے ساتھ مالک اپنی حفاظت میں رکھے آپ سب کو تمام بلاؤں سے آمین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ضروری ہے کہ ایسے جانوروں سے فاصلہ ہی برتا جائے۔ ایک دو ویڈیوز میں ایسے بے چاروں کا حال دیکھا جو ایسے ہی مغالطے کا شکار ہوئے۔ اللہ بچائے
شہادت تو ہم بھی دیں گے اس نصیحت کے موثر ہونے کی، مگر نوجوانی یہ چیزیں کہاں دیکھتی ہے ؟
 
Top