گُلِ یاسمیں
لائبریرین
زوردار آواز میں السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ قبول کیجئیے سب
چائے میں سبز الائچی بھی ہو تو کیا ہی بات ہےحالت روزہ میں ہوں اس لئے چائے کی فرمائش شام تک کے لئے موقوف
جی تو ہماری طرف سے وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہخاص و عام محفلان کو السلام علیکم
ثمرین کو کہہ دیا ہے مغرب کا چائے کے لیے وہ حاضر کرے گی ضرور۔حالت روزہ میں ہوں اس لئے چائے کی فرمائش شام تک کے لئے موقوف
تم بھی یار محفلین کے پروپگنڈے کا شکار ہو گئے ۔ ایسا ہر گز نہیں ۔میں مان ہی نہیں سکتا ۔ٹال جائے گی ثمرین کہ کئی بار چائے بنانے سے انکار کر گئی ہے
ارے واہ ۔ بیٹا شاباش۔اللہ جزا دے تمہیں اس صداقت کی گواہی پر۔بالکل ایسی ہی تو اچھی ہیں ثمرین۔ آپ کو ان کی پھرتیوں پہ کوئی شک نہیں ہونا چاہئے۔ کئی بار تو ہمارے فرمائش کرنے سے پہلے کی چائے حاضر کر دیتی ہیں اور پھر زبردستی پلاتی بھی ہیں۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔
یعنی کہ واقعی؟؟ارے واہ ۔ بیٹا شاباش۔اللہ جزا دے تمہیں اس صداقت کی گواہی پر۔
اس مراسلے کو محفوظ کر لیتا ہوں ثمرین کے حق میں ۔