گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لیجئیے ہم بھی آپ کے ساتھ آپ کے پرچم تلے ہیں عاطف بھائینکیر کریں گے ہم ثمرین پر لگی ہر تہمت کی ۔
اور یہ سب اس کے اعلی اخلاق کی بدولت ہے ۔
لیجئیے ہم بھی آپ کے ساتھ آپ کے پرچم تلے ہیں عاطف بھائینکیر کریں گے ہم ثمرین پر لگی ہر تہمت کی ۔
اور یہ سب اس کے اعلی اخلاق کی بدولت ہے ۔
گل کی طرف سے وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ شکیل بھائیمیری حاضری قبول کیجیئے، السلام علیکم کے ساتھ
ظاہر ہے عاطف بھائی کو بھلا ہم بھول سکتے ہیں کہیں ۔۔//عاطف بھائی بھی کھائیں گے فالودہ۔
طائرانہ نظر نے کہا کہ یہاں پر کسی بسکٹ کی مشہوری کی جارہی ہے۔ اگر ایسا ہے تو فوراً اردو محفل کے شعبہ اشتہار بازی کو فیس ادا کی جائےقرینے سے چائے رکھی ہے ہم نے شام کی آجائیے سب
ضیافتِ طبع کے لیے بہترین جگہ ہے اردو محفل۔طبیعت بشاش ہو جاتی ہے محفل میں آکر
صحیح کہا آپ نے۔ کہیں سے ہمیں نہ جانے کیوں کہیں رکھ کر بھولنا یاد آیاظاہر ہے عاطف بھائی کو بھلا ہم بھول سکتے ہیں کہیں ۔۔//
شکیل بھائی روز آیا کیجئے محفل میں۔طبیعت بشاش ہو جاتی ہے محفل میں آکر
سچ کہا روؤف بھائی آپ نے ورنہ تو ضیافتوں کا اہتمام کرتے کرتے تھکن ہوجاتی ہے۔ضیافتِ طبع کے لیے بہترین جگہ ہے اردو محفل۔
ژوب میں کر دیں نا۔۔۔ س کے بعد پھر س آ گیاسیما علی تو وہاں بھی روفی بھیا کی ضیافت کردیں یہ اپنا پتہ ہی نہیں بھیجتے ۔۔۔۔۔
رکھ دیا ہمیں کہیں طاق نسیاں پر جو بھول گئیں ۔ تو سنو اب مرزا غالب فرماتے ہیں ۔صحیح کہا آپ نے۔ کہیں سے ہمیں نہ جانے کیوں کہیں رکھ کر بھولنا یاد آیا