محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
نانی تو ہم ایسی یاد کروائیں گے کہ نانی کو بھی نانی یاد آجائے گی۔ مقتدر حلقوں تک تو ٹھیک ہے لیکن میڈیا والوں کو بیچ میں کیوں لانا ہے۔ وہ تو آواز پہنچانے کا ذریعہ بنیں گے۔
میڈیا والوں کی تقسیم دیکھ کر دل کرتا ہے سب سے پہلے ان کا دماغ ٹھیک کیا جائے۔ ایک ن لیگ کے بوٹ پالش کرتا ہے تو ایک تحریک انصاف کے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میڈیا والوں کی تقسیم دیکھ کر دل کرتا ہے سب سے پہلے ان کا دماغ ٹھیک کیا جائے۔ ایک ن لیگ کے بوٹ پالش کرتا ہے تو ایک تحریک انصاف کے۔
لیکن اس کے لئے ان کے دماغ کھوپڑی سے نکال کر ٹھیک کرنے پڑیں گے۔
بوٹ پالش چیری بلاسم سے؟ خوب چمکتے ہوں گے پھر تو۔
 
سیما علی

لائبریرین
غزالہ کے لئے مگر کیوں نہ بنائیں؟
فرزانہ نام والی مل گئی آخر۔ سیما علی آپا چاند جیسی کی تلاش مکمل ہو گئی ۔ مبارکاں

عینی نے بتائی ہوگی یہ فرزانہ بٹیا ابھی پوچھتے ہیں عظیم میاں سے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عینی نے بتائی ہوگی یہ فرزانہ بٹیا ابھی پوچھتے ہیں عظیم میاں سے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ساری تفصیل پوچھئے گا اور پھر نشر کر دیجئے گا محفل پہ تاکہ ہم بھی آگاہ ہو سکیں۔
 
Top