محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ذرا ابھی زرتشت سے متعلق پڑھ رہا تھا۔ وہ شخص خود جس کا نام زرتشت تھا۔ اسے کسی نے نبی اور کسی نے روحانی پیشوا لکھا ہے۔ اور یہ بھی کہ وہ ایک موحد تھا جو کہ 1000BC میں آیا تھا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
چونکہ میرا مسئلہ تو موروثی (میری امی اور بابا دونوں کو ڈسٹ الرجی ) ہے تو میں نے اب الرجی کو پس پشت ڈال رکھا ہے۔ زکام ہوتا ہے تو گولیاں نہیں کھاتا۔ کچھ دن تنگ کر کے آرام ہو جاتا ہے۔ لیکن اس دوران ہلکان کر دیتا ہے کوئی کام نہیں ہو پاتا۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جبکہ ہماری فیملی میں کسی کے ساتھ یہ مسئلہ نہیں ہے۔ اینٹی الرجی لینے سے الرجی والا مسئلہ تو حل ہو جاتا ہے مگر یہ کیسا حل ہوا کہ بندہ نشئیوں جیساسویا ہی رہے۔ بہت وقت ضائع ہوتا ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
ثمرات نظر آنا شروع ہوگئے ثمرین کے سلیقے کے ۔۔ہمارے سب سے نفیس بھیا کہہ رہے کہ وہ اگر اُنکا بیٹا ہوتا تو وہ فوراً بہو بنا لیتے !!!!اب دیکھیے یہ کم اعزاز ہے ۔۔جب کوئی آفس میں کسی کے رشتے کے بارے میں انکوائری کرنے آتا تو ۔جب کو ئی یہ جملہ کہہ دیتا تو وہی جملہ حرفِ آخر ہوتا ُُ!!!!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 
سیما علی

لائبریرین
چونکہ میرا مسئلہ تو موروثی (میری امی اور بابا دونوں کو ڈسٹ الرجی ) ہے تو میں نے اب الرجی کو پس پشت ڈال رکھا ہے۔ زکام ہوتا ہے تو گولیاں نہیں کھاتا۔ کچھ دن تنگ کر کے آرام ہو جاتا ہے۔ لیکن اس دوران ہلکان کر دیتا ہے کوئی کام نہیں ہو پاتا۔
ٹوٹ جاتا ہے انسان ان موروثی بیماریوں سے بھیا ۔۔پر بچا بھی نہیں جاسکتا ہے ان سے ۔۔۔۔۔
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ابھی بھی ٹھیک نہیں ہوئیں۔ لیکن مجھے کچھ کام سے جھنگ جانا پڑ گیا تھا اس لیے نہیں آسکا اِدھر۔
یہ بات تھی تو آپ بے حد مصروف ہونگے۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
یہ بات تھی تو آپ بے حد مصروف ہونگے۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے ہی زندگی کی سپیڈ زیادہ بڑھ گئی ہوئی ہے یا ہمیں وقت کو manage کرنا نہیں آتا۔
 
Top