گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مگر یہ ضرور ہے دم مہینے سال بس اڑتے ہی جا رہے ہیں۔ کچھ فرصت نکالنی پڑتی ہے ۔
مینجر کی تنخواہ کہاں سے دیں گے؟نہیں کرنا آتا ہو گا وقت کو مینیج۔ ایک مینیجر رکھ لیں اس کے لئے۔
لیکن جو لوگ کچھ نہیں کرتے وہ نجانے کیسے وقت گزارتے ہونگے۔مگر یہ ضرور ہے دم مہینے سال بس اڑتے ہی جا رہے ہیں۔ کچھ فرصت نکالنی پڑتی ہے ۔
گنتی کے نہیں بلکہ ان گنت لوگ ہوتے ہیں ایسے۔ فضول کاموں میں گزار دیتے ہوں گے جیسے تیسے کر کے۔لیکن جو لوگ کچھ نہیں کرتے وہ نجانے کیسے وقت گزارتے ہونگے۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا مطلب۔۔۔ تنخواہ کیسی۔ کوئی ایسا مینجر رکھیں جو تنخواہ نہ لے۔مینجر کی تنخواہ کہاں سے دیں گے؟
قینچی ہوگی اُن کے پاس کوئی تیز ترار۔ جس سے وقت کو کاٹتے رہتے ہونگے۔گنتی کے نہیں بلکہ ان گنت لوگ ہوتے ہیں ایسے۔ فضول کاموں میں گزار دیتے ہوں گے جیسے تیسے کر کے۔
فٹا فٹ آپ ہی درخواست دے ڈالیں۔کیا مطلب۔۔۔ تنخواہ کیسی۔ کوئی ایسا مینجر رکھیں جو تنخواہ نہ لے۔
غنیمت ہوتا اگر اس طرح سے وقت کو کاٹ لیا جاتا۔ اچھی بھلی دو دن سے قینچی ہمارے پاس تھی۔ آج آپ کے حصے میں آ گئی۔قینچی ہوگی اُن کے پاس کوئی تیز ترار۔ جس سے وقت کو کاٹتے رہتے ہونگے۔
عین نوازش ہوگی اگر آپ سمجھ لیں کہ ہم نے درخواست دے ڈالی ہے۔فٹا فٹ آپ ہی درخواست دے ڈالیں۔
ظرف بڑا کرنا پڑے گا آپ کو پھر۔ کیونکہ ہمارے ہاں مینجر کی نوکری کرنے کے لیے آپ کو اپنی تنخواہ اور ہمارے باقی ماندہ سٹاف کی تنخواہ بھی دینی پڑے گی۔ کیونکہ اخراجات کو manage کرنا ہی آپ کا کام ہے۔ آمدن کے لیے ہم علیحدہ مینجر رکھ لیں گے۔عین نوازش ہوگی اگر آپ سمجھ لیں کہ ہم نے درخواست دے ڈالی ہے۔
طبیعت خراب ہونے لگی ہماری فوری طور پر نوکری ملنے کی خوشی میں۔ ہماری ایک سال کی چھٹی منظور کیجیے۔ظرف بڑا کرنا پڑے گا آپ کو پھر۔ کیونکہ ہمارے ہاں مینجر کی نوکری کرنے کے لیے آپ کو اپنی تنخواہ اور ہمارے باقی ماندہ سٹاف کی تنخواہ بھی دینی پڑے گی۔ کیونکہ اخراجات کو manage کرنا ہی آپ کا کام ہے۔ آمدن کے لیے ہم علیحدہ مینجر رکھ لیں گے۔
ضرور منظور کرلیتے چھٹی آپ کی، لیکن ہماری کمپنی میں ایسی کوئی پالیسی نہیں ہے۔طبیعت خراب ہونے لگی ہماری فوری طور پر نوکری ملنے کی خوشی میں۔ ہماری ایک سال کی چھٹی منظور کیجیے۔
صلح صفائی سے منظور کر لیجئے چھٹی۔ ورنہ مینجر ہونے کے ناتے کمپنی کی ایسی پالیسی بنائیں گے کہ مالک بھی خود بن بیٹھیں گےضرور منظور کرلیتے چھٹی آپ کی، لیکن ہماری کمپنی میں ایسی کوئی پالیسی نہیں ہے۔
ذرا انتظار کر لو ابھی آجائیں گی ۔آپارونے لگ جائے گی علیشا۔ ابھی ابھی سوئی ہے۔