تم نے تو کہیں نہیں اڑایا نا اداس بلبل کو ؟ٹہنی پہ شجر کی تنہا بلبل تھا اک اداس بیٹھا۔۔۔ اسے کسی نے اڑا دیا۔
پُرانی بات ہے یہ تو۔ اب بلبل کے لیے ٹہنی کے علاوہ اور بھی کئی جگہ ہیں۔ٹہنی پہ شجر کی تنہا بلبل تھا اک اداس بیٹھا۔۔۔ اسے کسی نے اڑا دیا۔
بالکل بھی نہیں۔ ہم تو تلاش میں ہیں اس ظالم کی جس نے اڑایا اداس بلبل کوتم نے تو کہیں نہیں اڑایا نا اداس بلبل کو ؟
اور وہ کئی جگہ کون سی ہیں بھلاپُرانی بات ہے یہ تو۔ اب بلبل کے لیے ٹہنی کے علاوہ اور بھی کئی جگہ ہیں۔
بالکل بھی نہیں۔ ہم تو تلاش میں ہیں اس ظالم کی جس نے اڑایا اداس بلبل کو
ہم بھلا کہاں ڈھونڈتے پھریں جگنو کو۔یہ مجھے جگنو کا کارمانامہ لگتا ہے ۔ پکڑو ذرا اسے۔ پوچھتے ہیں ۔
وہ رات کو آتا ہے۔ اندھیرا ہونے کا انتظار کرو۔ہم بھلا کہاں ڈھونڈتے پھریں جگنو کو۔
گھر میں آج کل دو بچے ہیں اُستادِ محترم !!!!!خدا کرے سب خیریت ہو سیما جی کے پاس
قرین قیاس ہے ہمارے بھیا کی طر ف نظر نہ اُٹھی ہوگی😊کل چودھویں کی رات تھی،
مگر کسی نے بھی میرا تذکرہ نہیں کیا،،،،،،،
اس لئے کہ کل چودھویں کی رات نہیں دسویں کی رات تھی
فوراً نکلوا دیتے چودھویں کا چاند ہم دس تاریخ کو ۔۔چاہے کھڑکی سے ہی کیوں نا نمودار ہوتا ۔۔۔کل چودھویں کی رات تھی،
مگر کسی نے بھی میرا تذکرہ نہیں کیا،،،،،،،
اس لئے کہ کل چودھویں کی رات نہیں دسویں کی رات تھی