بڑا مایوس کن تھا۔پاکستان بمقابلہ سری لنکا کل والا میچ دیکھا تھا؟
یاسر کہتا ہے پاجامہ ادھیڑ کر سینا میچ دیکھنے سے بہتر ہے۔ارے بھائی! زیان بھی تو کسی عمل کا نتیجہ ہوتا ہے اور ہر عمل کم سے کم ایک مشق تو ضرور ہوتی ہے۔
ہمارے ایک ہائی اسکول کے استاد تھے فرمایا کرتے تھے کہ آرام سے مت بیٹھا کرو۔ کچھ نہ کچھ کرتے رہا کرو چاہے اپنے کپڑے ادھیڑ ادھیڑ کر سینا ہی کیوں نہ پڑے 😄
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔ مجھے یقین تھا کہ میرا یارکر فل ٹاس پڑ گیا تو یاسر بھائی نے آفریدی والا چھکا لگانا ہے۔ اور وہی ہی ہوا۔یاسر کہتا ہے پاجامہ ادھیڑ کر سینا میچ دیکھنے سے بہتر ہے۔
مایوسی ہوتی ہے ان حالات کو دیکھ کر بھیا ۔۔۔شرم و حیا ڈوب مری ہے ۔۔۔۔کسقدر سفاک ہوگئے ہیں 🥲نیوز چینل سے ایک خبر سنی جس سے دل کو شدید دھچکا لگا۔ کسی سیلاب زدہ خاتون جو کہ بے گھر ہو چکی ہے۔ کھلے آسمان تلے اب رہائش رکھی ہوئی ہے وہاں سے کسی نے رات کے وقت اس بے چاری کی بیٹی کو اٹھا لیا۔
لے جانے والا کوئی کھانے پینے کی چیز اٹھا لے جائے تو سمجھ آتی ہے۔ لیکن ایسی بے حسی۔۔۔۔ اللہ پاک ہی محفوظ رکھے سب کومایوسی ہوتی ہے ان حالات کو دیکھ کر بھیا ۔۔۔شرم و حیا ڈوب مری ہے ۔۔۔۔کسقدر سفاک ہوگئے ہیں 🥲
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
لیجیے ابھی تو اُنکا رونا تھا کہ تم تو محفل کو پیاری ہوگئی ہو پھر ہم کیا کہیں گے ابھی ہم کہہ رہے تھے اخبار والے کو کہہ دیں کچھ رسالوں کا فوراً بولے محفل میں کسی کو چاہیے ہونگے 🤓ہم نے کہا آپکو کیسے پتہ بولے ہمیں پتہ ہے محفل سے اور محفل والوں سے ہمارا رویہ رقیبوں والا ہونے والا ہے 😎😎😎😎😎😎حال تو یہی ہے ہے ویسے۔ پھر تو چاہیے کہ آپ کے خالو بھی محفل میں آ جائیں تاکہ درست معنوں میں تو بیت الخالہ کا ماحول بنے۔
کیوں نہ کھائیں اتنے پیار سے تو خالہ کو زہر بھی کھلائیں گے تو کھائیں گی۔۔۔ہمارے ایک کولیگ کہا کرتے کہ آپ تو زہر بھی اکیلے نہیں کھا سکتیں اتنے پیار سے نوالہ بنا کر کہتیں ہیں کہ بھیا چکھ لیں تو بندہ منا ہی نہیں کرسکتا ۔۔۔۔زیرے کے بسکٹ کھائیں گی سیما خالہ؟
فرشتے بھی خوب جانتے ہیں۔ خاص طور پر منکر نکیرقبر کا حال مردہ جانے۔
طیور وانس و پری پرکرو سدا تم راجعمارت کی بنیاد ڈال دوں:
غم کیا ہے افسردہ جانے
"قبر کا حال تو مردہ جانے"
عبد الروف کی طرف سےقبر کا حال تو مردہ جانے