یاسر شاہ

محفلین
صمد و یکتا آپ کو بہت نوازے۔ماشاء اللہ آپ بہت دیالو بندہ پرور خاتون ہیں ۔کوفتے میں نے پرسو ہوٹل سے بھی منگوائے لیکن وہ بات نہ تھی ۔
عبد الروف کی طرف سے

زندہ تو کھیل تماشا جانے
قبر کا حال تو مردہ جانے
واہ بھئی کیا کم وقت میں گرہ لگائی ہے۔ ماشاء اللہ
 

یاسر شاہ

محفلین
شعر ایک اور:
عمارت کی بنیاد ڈال دوں:
غم کیا ہے افسردہ جانے
"قبر کا حال تو مردہ جانے"

عبد الروف کی طرف سے

زندہ تو کھیل تماشا جانے
قبر کا حال تو مردہ جانے
جس کو عطا ہوئی خواب میں چادر
لطف_قصیدہ_بردہ جانے
 

یاسر شاہ

محفلین
سادزم کے متعلق ایک اچھی تحقیق ہے یہ:
A team of researchers at Aarhus University has found evidence that suggests feeling bored can be a factor in setting off sadistic
behavior

 

یاسر شاہ

محفلین
زبردست بات ہے چنانچہ

بےکار مباش کچھ کیا کر
پاجامہ ادھیڑ کر سیا کر

لیکن یاد رہے پاجامہ اپنا کسی اور کا نہیں۔😂
 

سیما علی

لائبریرین
زبردست بات ہے چنانچہ

بےکار مباش کچھ کیا کر
پاجامہ ادھیڑ کر سیا کر

لیکن یاد رہے پاجامہ اپنا کسی اور کا نہیں۔😂
ڑے بھانجے کیا کہتا پڑا ہے ۔۔یہ کپڑے پھاڑ کے سیا کر کو ڑے کیا کر ڈالا 🤣🤣🤣🤣🤣🤣مار ڈالا
 

سیما علی

لائبریرین
صمد و یکتا آپ کو بہت نوازے۔ماشاء اللہ آپ بہت دیالو بندہ پرور خاتون ہیں ۔کوفتے میں نے پرسو ہوٹل سے بھی منگوائے لیکن وہ بات نہ تھی ۔

واہ بھئی کیا کم وقت میں گرہ لگائی ہے۔ ماشاء اللہ
رکیں زیادہ انتظا ر نہیں کرنا پڑے گا ۔۔
بس ایک دو دن دے دیں پہنچانا تو اب آپ تک مسلۂ نہیں رہا 😇بٹیا ہماری زندہ و پائندہ باد 😇
 

سیما علی

لائبریرین
شعر ایک اور:



جس کو عطا ہوئی خواب میں چادر
لطف_قصیدہ_بردہ جانے


ذہن وہیں اٹک گیا قصیدۂ بردہ شریف میں نمازِ ظہر ادا کرکے اُٹھے تو ۔۔
کیا لکھی ہے نعت بوصیری نے اے شاہِ اُمم
ایسا لگتا ہے کہ دل کے ساتھ رویا ہے قلم

چاپ قدموں کی سنائی دے رہی ہے عرش پر
مرحبا صلِ علیٰ، شانِ رسولِ محترم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
حال احوال کیسے ہیں ۔۔ہمارا سلامِ صبح آپ سب کی خدمت میں شکیل بھائی کی نذر؀
خوابیدہ اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر
ممکن ہے لوٹ جائے سحر جاگتے رہو

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
bSjkPdZ.jpg
چائے بھی ساتھ ساتھ حاضر ہے !!!!!
 

سیما علی

لائبریرین
تربوز بھی بہت مفید ہے !!!اس پھل میں 92 فیصد پانی موجود ہوتا ہے۔۔شاید گرما میں 75 فیصد پانی ہے !!مفید دونوں ہی پھل ہیں۔۔۔
 
Top