دھیان میں مجھے اپنا ایک شعر آ گیا۔ذہن کی اس تک نہیں رسائی
جس نے ہماری گائے بنائی
خیر ہو آپ کی اللہ زبان مبارک فرمائے، علم نجوم سے تو واسطہ نہیں آپ کا شاہ صاحب؟نکاح جن کا عنقریب ہونے والا ہو دودھ جلیبی زیادہ تر وہ کھاتے ہیں۔تو شکیل بھائی کوئی پیش رفت ہو رہی ہے اس حوالے سے؟😊
جلدی سے بتائیے شکیل بھائی پھر لاہور آتے ہیں ایک مرتبہ میں دو دولہے نپٹانے ہیں ۔۔ عظیم میاں بھی تو Chronic Bachelorحیرت ہے ہماری شادی کی بات پر محفل میں جیسے کرفیو لگ گیا؟
ثمرات ہیں اُستادِ محترم یہ محفل کی شادیوں کے ۔۔خدا مبارک کرے ۔پر ترتیب بگڑ گئی یہ گنگا اُلٹی ہے۔۔خدا مبارک کرے شادیاں، لیکن کہیں سے خدا خیر کرے کی آواز تو نہیں آ رہی ہے؟
ترتیب سے بھیا مہندی ابٹن سب کریں گے ۔😊😊😊😊ٹھنڈی بوتل نہیں ،چائے ہو گی ولیمے میں ۔ جب تک موسم بھی کچھ ٹھنڈا ہو جائے گا
بنڑے دو ہیں ،اس کا لحاظ رکھا جائے۔
اللہ تعالیٰ بچائے علم نجوم سے۔البتہ آپ کے لیے نیک خواہشات رکھتا ہوں۔خیر ہو آپ کی اللہ زبان مبارک فرمائے، علم نجوم سے تو واسطہ نہیں آپ کا شاہ صاحب؟
ویسے تو سبھی کہہ رہے ہیں خدا خیر کرے مگر اونچی آواز میں کہنے کی بجائے دل ہی دل میں ورد کر رہے ہیں۔خدا مبارک کرے شادیاں، لیکن کہیں سے خدا خیر کرے کی آواز تو نہیں آ رہی ہے؟
ویسے اتنا جلدی بھاگ کر آنے کی بھی ضرورت نہیں تھی کہ راستے میں پھسل کر گاتی پڑو۔ہم بھی تو پڑےہیں راہوں میں
واہ سیما آپا ہمارے ہاتھ میں ڈھولک تھما کر یہ کیوں بھول گئیں کہ ہم بھی بھائیوں کی شادی پر مہندی لگائیں گے وہ بھی دونوں ہاتھوں میں
نہیں دوڑتے ہوئے نہیں آئے ۔ بس بولنے میں تیزی دکھائی۔ ہن خوشی ہوئی؟ویسے اتنا جلدی بھاگ کر آنے کی بھی ضرورت نہیں تھی کہ راستے میں پھسل کر گاتی پڑو۔
ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں۔
مجھے تو یہ ترتیب بھی ٹھیک نہیں لگی آپا۔ ابٹن شاید پہلے ہوگا۔ترتیب سے بھیا مہندی ابٹن سب کریں گے ۔😊😊😊😊