سید عاطف علی
لائبریرین
نہیں کہہ سکتے کچھ واضح طور پر لیکن بیس پچیس لٹر کا اندازہ ہے ؟برتن دھلنے اور چائے کا انتظام تو ہو ہی جائے گا ۔
لیکن لادنے میں وزن اور استطاعت کا دھیان رکھا جائے تو زیادہ دشواری نہیں ہوتی ۔مشک کمر پر لاد کر لانا مشکل ہوتا ہو گا
کیونکہ حوصلہ بھی پروردگار عطا کرتا ہے ۔۔تمام مشکلات سے نبرد آزما ہونے کا ۔۔۔گزارنا بھی پڑتا ہی ہے ہر مشکل کو ،اللہ کے فضل اور صبر سے انسان بہر حال مضبوط ہوتا ہے اور مقابلے پر آمادہ ہوکر مشکل کو شکست دیتا ہے ۔
ابن آدم کے لیے سب مرحلے مقدر ہیں جس سے اس کا مقام متعین ہوتا ہے ۔
فوراً ذہن سے کاٹنا چاہیے مشکلات کو آپکو پتہ ہے کہ اگر میکائیل نہیں ہوتے یہاں تو ہمیں اپنی تکلیف بڑی لگتی ۔پر وہ ہیں تو مصروفیت مشکل کو کم کر دیتی ہے ۔۔بھیاقینچی سے کاٹ کر چھوٹا بھی کیا جاسکتا ہے کیا زندگی کی بڑی مشکلات کو ؟
بتائیے آپا!
عنایت ہے اُنکی بڑی ہم پر بٹیا جب اکیلے ہوتے ہیں تو چھوٹی سی تکلیف بڑی لگتی ہے ۔۔۔غور کیا تو ہمیں لگا کہ میکائیل قینچی کا کام دے رہے ہیں مشکلات کو کاٹنے کے لئے
سلامت رہیں دیکھا کہیں میلے ہی میں بچھڑے تھے ہم!!!صحیح سے فرصت ہی نہ ملی آج۔۔۔