محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
زبردست ارادہ ہے ویسے گنگا کو الٹا چلانے کا۔
ذرا یہ بھی دیکھیں کہ یہ گنگا مائی کی نہیں دریائے گنگا کی بات ہو رہی ہے۔راستے ٹیڑھے پا کر تو گنگا بھی الٹی ہی چلنے لگتی ہے
ڈھونڈ کر بڑی مشکل سے لائے ہم گنگا مائی کو۔ اس لیے اسی کی بات کریں گےذرا یہ بھی دیکھیں کہ یہ گنگا مائی کی نہیں دریائے گنگا کی بات ہو رہی ہے۔
دور لگی مجھے یہ بات قیاس سے کیوں کہ راستہ ٹیڑھا ہو تو گنگا ٹیڑھی بہنی چاہیئے ۔الٹی کیوں بھلا ؟راستے ٹیڑھے پا کر تو گنگا بھی الٹی ہی چلنے لگتی ہے
خیال یہ تھا ذہن میں کہ روؤف بھائی ہماری غلطی پکڑتے ہیں یا نہیں مگر وہ ڈھم ڈھم کی طرف زیادہ دھیان دینے میں لگ گئےدور لگی مجھے یہ بات قیاس سے کیوں کہ راستہ ٹیڑھا ہو تو گنگا ٹیڑھی بہنی چاہیئے ۔الٹی کیوں بھلا ؟
راستے ٹیڑھے پا کر تو گنگا بھی الٹی ہی چلنے لگتی ہے
دور لگی مجھے یہ بات قیاس سے کیوں کہ راستہ ٹیڑھا ہو تو گنگا ٹیڑھی بہنی چاہیئے ۔الٹی کیوں بھلا ؟
پر بات یہ ہے کہ گنگا مائی راستہ ٹیڑھا دیکھ کر الٹے پاؤں واپس بھی تو جا سکتی ہے کہ یہ راستہ میرے بس کا نہیں۔😊خیال یہ تھا ذہن میں کہ روؤف بھائی ہماری غلطی پکڑتے ہیں یا نہیں مگر وہ ڈھم ڈھم کی طرف زیادہ دھیان دینے میں لگ گئے
الٹے پاؤں کیسے چلے گی گنگا مائی۔ اس کے پاؤں پہلے ہی الٹے ہیںپر بات یہ ہے کہ گنگا مائی راستہ ٹیڑھا دیکھ کر الٹے پاؤں واپس بھی تو جا سکتی ہے کہ یہ راستہ میرے بس کا نہیں۔😊
اور یہ بھی تو لازمی نہیں کہ ایک راستے کی خاطر وہ گنگا سے شکیرا بن جائے 😜😄😄😄پر بات یہ ہے کہ گنگا مائی راستہ ٹیڑھا دیکھ کر الٹے پاؤں واپس بھی تو جا سکتی ہے کہ یہ راستہ میرے بس کا نہیں۔😊
ہم تو چلے قیلولہ فرمانے۔ بعد میں ان شاءاللہ ملاقات ہوتی ہے۔ فی امان اللہیوں گنگا اور شکیرا کے ذکر کے ساتھ ہی نیا دور