سید عاطف علی
لائبریرین
نہیں دیکھا میں نے ابھی تک وہ ؟کچھ عرصہ قبل "الامام" ڈرامہ دیکھا جو امام احمد بن حنبل رح پر بنایا گیا تھا۔
نہیں دیکھا میں نے ابھی تک وہ ؟کچھ عرصہ قبل "الامام" ڈرامہ دیکھا جو امام احمد بن حنبل رح پر بنایا گیا تھا۔
لینگویج میں انگلش میسر ہے کسی ویب سائٹ پر ۔ میرے پاس تو ڈائنلوڈ شدہ ہے ۔مجھے تو سب ٹائٹل میں ملا تھا تو دیکھ سکا ہوں۔ اگر آپ کو عربی اچھی آتی ہے تو پھر عربی میں ہی دیکھیے گا۔ ورنہ آپ بھی میری طرح سب ٹائٹل میں سرچ کیجیے 😊
گفتگو اور کلام کا زور اس میں بھی لاجواب ہے ۔ میں دیکھوں گا۔ تھوڑا سا دیکھا بھی ہے ۔لطف یہ ہے کہ یہ ڈرامہ امام احمد بن حنبل رح کی طالب علمی کے دور سے دکھایا گیا کیونکہ اس وقت امام شافعی رحمہ اللہ بھی حیات تھے۔ تو کچھ ان کے بھی آخری دور کو بھی فلمایا گیا ہے۔
کیا ہی خوبصورت مباحث ہیں۔جو امام صاحب اور معتزلہ کے لوگوں کے مابین ہوتے ہیں۔ضرور دیکھیے۔گفتگو اور کلام کا زور اس میں بھی لاجواب ہے ۔ میں دیکھوں گا۔ تھوڑا سا دیکھا بھی ہے ۔
جب دکان کرائے کے لیے پیش کی جارہی ہوتی ہے ۔شاید شروع میں !!!
عین ممکن ہے آپ کا کچن سے سمجھوتا عبدالرؤوف کو کچھ دعوت شاوت کھلانے کا باعث بنے 😊غموں سے نہیں مگر کچن سے سمجھوتا کئے ہوئے ہیں ہم صبح سویرے۔
ظلم ہے کہ پہلے کہ چائے نہ پیو اور کچھ کھانا پکاؤ ۔ ثمرین کو بلاؤں ؟غموں سے نہیں مگر کچن سے سمجھوتا کئے ہوئے ہیں ہم صبح سویرے۔
صحیح اور اچھی بات پر با آواز بلند آااامین ۔ جیتی رہیئے ۔طبیعت گڑبڑ کرنے لگتی ہے اگر بھائی کی کھانے کی فرنائش فوری پوری نہ کریں۔ اللہ پاک محبتوں کے رشتے قائم رکھیں ہمیشہ۔ آمین
ژوب سے سیما آپا کے ساتھ ساتھ ہم بھی وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کہتے ہیں۔شکیل حاضر ہے سلام کہنے کو
زیارت ژوب کی اتنی کثرت سے کرتی ہیں آپا ۔ ان کا میکہ ہے کیا وہاں ؟؟ژوب جانے کا کچھ ذکر کر رہیں تھیں آپا۔ شاید پیکنگ میں لگی ہوں۔