سید عاطف علی
لائبریرین
راسخ ہے آپا کے دل میں ہماری محبت، ہماری شوخیوں کا برا نہیں مناتی کبھی بھی ۔زیارت ژوب کی اتنی کثرت سے کرتی ہیں آپا ۔ ان کا میکہ ہے کیا وہاں ؟؟
ہے نا یہی بات آپا ۔
راسخ ہے آپا کے دل میں ہماری محبت، ہماری شوخیوں کا برا نہیں مناتی کبھی بھی ۔زیارت ژوب کی اتنی کثرت سے کرتی ہیں آپا ۔ ان کا میکہ ہے کیا وہاں ؟؟
ذرا آنے دیں آپا کو۔ پوچھ کر بتاتے ہیں ۔زیارت ژوب کی اتنی کثرت سے کرتی ہیں آپا ۔ ان کا میکہ ہے کیا وہاں ؟؟
ڈر بھی لگتا کبھی کہ برا نہ مان جائیں آپا۔ لیکن ایسا ہم ہونے نہ دیں گے ان شاء اللہ۔راسخ ہے آپا کے دل میں ہماری محبت، ہماری شوخیوں کا برا نہیں مناتی کبھی بھی ۔
ہے نا یہی بات آپا ۔
چونکہ آپ اپنے منہ میاں مٹھو بنتی ہیں تو آپا بھی دل پر پتھر رکھ کر ہاں کر ہی دیتی ہے۔حضور روؤف بھائی صاحب ذرا دیکھئے آپا نے کیا فرمایا۔ دل پہ مت لیجئیے گا۔
چلیے سب حاضر ہیں تو ثمرین کو بلاتا ہوں چائے کے لیے ۔ بس آپا آجائیں ۔سیما آپا وعلیکم السلام پہلے کہتیں لیکن ہم پہلے کہہ دیتے ہیں ۔ مزاج شریف کیسے ہیں شکیل بھائی کے ۔
خیریت نیک مطلوب ہے تمام محفلین کی، اور اطلاع دینا چاہتے ہیں اپنی خیریت کی، خصوصا عاطف بھائی کو
ٹک ٹک کر رہی ہے گھڑی ۔بس آپا آئیں اور وہ لائی ۔ خاطر جمع رکھیے ۔ثمرین کب تک چائے بنا کر لائے گی؟
پہلے شکیل بھائی سے اجازت تو لیں آپا۔ترتیب سے شادی ہوگی عظیم میاں پہلے ہیں پھر شکیل بھائی۔
یہ مراسلہ میں بھول گیا تھا ۔ اب یاد آیا ۔بس تو آپ نے شکیل بھائی کا مراسلہ نہیں پڑھا ۔۔
بھانجے کو کہہہ۔ رہے تھے کیا آپکو علم نجوم آتا ہے