گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ڑے کوئی تو روکو میکو
رکاوٹوں سے ڈرنے والے اے محفل نہیں ہیں ہمرکاوٹ بھی نہیں ژوب کے راستے میں ۔
ذرا یہ بھی بتا دیں کہ یہ سروس آپ نے شروع کی ہوئی ہے۔ کراچی سے ژوب براستہ جہلم اور ڈیرہ غازی خان 😄رکاوٹ بھی نہیں ژوب کے راستے میں ۔
ڈگمگا گئی۔۔۔۔ اس بار بہت لیٹ ہو گئی ہوذرا جلدی سے کوئی ہمیں پکڑ کر تو دکھائے۔ پھرمانیں گے
دلیری آپ سب ہی کو کرنا ہو گی۔ بریک خراب ہےذرا بریک لگاؤ ۔
خاطر خدمت کے طور پر آپ کو ایک موقع دے دیاڈگمگا گئی۔۔۔۔ اس بار بہت لیٹ ہو گئی ہو
خیر آپ کا ارادہ ہے تو سیاست میں آ جائیںدل چاہ رہا ہے کہ یک بوئنگ جہاز ہی خرید لوں ۔
حالات اجازت دیں تو ایک ہمارے لیے بھی خرید لیجئے گادل چاہ رہا ہے کہ ایک بوئنگ جہاز ہی خرید لوں ۔
جلدی سے فالودہ۔۔۔چائے یا فالودہ ؟
ثمرین چائے لانا۔ اب ہم کچھ دیر کے لیے رکتے ہیں تاکہ آپ اپنی سانسیں ہموار کر سکےخیر آپ کا ارادہ ہے تو سیاست میں آ جائیں
ثابت قدم رہیں خریدنے کے لیے کیونکہ اس بار ہم مذاق نہیں کر رہےجہاز کے لیے تو میں مذاق کر رہا تھا۔