گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ظاہر ہے مگر ترتیب تو غلط کر ڈالی آپ نےسیدعاطف علی گا پسندیدہ ہے فالودہ
ظاہر ہے مگر ترتیب تو غلط کر ڈالی آپ نےسیدعاطف علی گا پسندیدہ ہے فالودہ
ظلم سے بچا لیا بھئی ۔ شکریہ شکریہ۔ سیانی بٹیا۔عاطف بھائی۔۔۔ آپ کے لئے فالودہ سنبھال کر رکھا ہے۔ کسی اور کو اڑانے نہیں دیا۔
ظروف میں رکھا فالودہ اگر تمہارے منہ میں پانی لائے تو صبر کر لینا۔ سمجھنا کہ روزہ رکھا ہوا ہے 😄😄عاطف بھائی۔۔۔ آپ کے لئے فالودہ سنبھال کر رکھا ہے۔ کسی اور کو اڑانے نہیں دیا۔
طریقہ یہ ہے کہ کوئی کسی کو ٹیگ کرے تو اپنے پھرتیلے ہاتھوں کو ذرا دیر کو روک کے رکھا کروظاہر ہے مگر ترتیب تو غلط کر ڈالی آپ نے
طبیعت اب ایسی بھی نہیں ہے کہ عاطف بھائی کے لئے رکھا ہوا فالودہ کھا لیں سارا۔ لفظ سارا پر دھیان رکھیے گا۔ظروف میں رکھا فالودہ اگر تمہارے منہ میں پانی لائے تو صبر کر لینا۔ سمجھنا کہ روزہ رکھا ہوا ہے 😄😄
ضروری ہے کہ سب سپیڈ پکڑیں۔ ہمارے ہاتھ روکنے سے بھی نہیں رکتے۔ مجبوری ہےطریقہ یہ ہے کہ کوئی کسی کو ٹیگ کرے تو اپنے پھرتیلے ہاتھوں کو ذرا دیر کو روک کے رکھا کرو
صحیح کہا بالکل۔ ہماری بھی یہی منشا تھی۔طبیعت اب ایسی بھی نہیں ہے کہ عاطف بھائی کے لئے رکھا ہوا فالودہ کھا لیں سارا۔ لفظ سارا پر دھیان رکھیے گا۔
صدقے جائیں اس فالودے کے ۔ پہلے پیالی میں دیکھ تو کہ بچا کتنا ساہےضروری نہیں کہ ہم سارا کھائیں ۔ بس تھوڑا سا چاہیئے۔ باقی بھی بانٹا جا سکتا ہے ۔
شاباش ہمارے آپ کے خیالات کتنے ملتے جلتے ہیںصحیح کہا بالکل۔ ہماری بھی یہی منشا تھی۔
شرارت سے باز نہیں آو گی۔ اب ہم "نہ چھیڑ ملنگاں نوں" والی عمر میں کیا تیز ہوں گےضروری ہے کہ سب سپیڈ پکڑیں۔ ہمارے ہاتھ روکنے سے بھی نہیں رکتے۔ مجبوری ہے
ژوب چلے جائیں ایسے ملنگ ورنہ ہم تو چھیڑ تے رہیں گےشرارت سے باز نہیں آو گی۔ اب ہم "نہ چھیڑ ملنگاں نوں" والی عمر میں کیا تیز ہوں گے
ژوبسیما آپا آپ کہاں ہیں
ژوب چلے جائیں ایسے ملنگ ورنہ ہم تو چھیڑ تے رہیں گے
🤣🤣🤣🤣
زبردست اتفاق ہوگیا یہ تو