گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تڑپ تڑپ کے دل سے یہ آہ نکلتی رہی۔۔ ایسا کیا گناہ کیا مجھ کو سزا ملی پیار کی
توبہ ہے۔ ٹکریں تو بے تحاشا ہوئی ہیں۔ لیکن شکر ہے کہ سر سلامت ہے۔ٹکر تو نہیں ہوئی اس بھاگ دوڑ میں کسی کی۔
پہلے ترتیب تو دیکھیں۔۔ ہم بھی مذاق نہیں کر رہےثابت قدم رہیں خریدنے کے لیے کیونکہ اس بار ہم مذاق نہیں کر رہے
پہلے جیب تو دیکھوں پھر فیصلہ ہو گا کہ چائے آئے گی یا فالودہ۔۔۔۔۔یا جہاز۔
بالکل بالکل ایسا ہی کیجئے گا۔پہلے ترتیب تو دیکھیں۔۔ ہم بھی مذاق نہیں کر رہے
بہن! میری ترتیب بالکل ٹھیک ہے۔ تم ذرا بوندل گئی ہوپہلے ترتیب تو دیکھیں۔۔ ہم بھی مذاق نہیں کر رہے
یعنی کہ ابھی بھی آپ کو ذرا سی بوند ل گئی لگتی ہے گلبہن! میری ترتیب بالکل ٹھیک ہے۔ تم ذرا بوندل گئی ہو
یہ بارات کے خواب کس کے دیکھے جا رہے ہیں؟بوئینگ جہاز خواب میں آئے گا۔ اب ۔ بارات بھی اس میں بنائیں گے۔
ہم سمجھ رہے تھے کہ یہ الٹی الف ب کی ترتیب والی لڑی ہےبوئینگ جہاز خواب میں آئے گا۔ اب ۔ بارات بھی اس میں لے جائیں گے۔
وہی تو ہے۔ہم سمجھ رہے تھے کہ یہ الٹی الف ب کی ترتیب والی لڑی ہے
مگرپھر آپ نے الف کے بعد ب سے مراسلہ کیوں شروع کیا تھاوہی تو ہے۔
لیکن ہم تو ہلکی رفتار سے مراسلے کر رہے ہیںنہ کرو اتنی تیزی۔ میں تھک جاتا ہوں ۔
گل میں ذرا لیٹ ہوا تھا بھئی۔ وہ الف سے پہلے والا ب تھا یعنی۔مگرپھر آپ نے الف کے بعد ب سے مراسلہ کیوں شروع کیا تھا