گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نصیب دشمناں !!! ایسا نہیں کہتے بھئی جلد صحتیاب ہوں گے خاطر جمع رکھیے ۔۔۔
گل کی سبز بھتنی لگتا ہے آپ کی طرف رہنے گئی ہے۔ ہم نے کیا آپ کے ہاتھ پکڑ کر ٹائپنگ کروائیمجھ سے یہ غلطی ویسے گل یاسمین نے کرائی۔
نصیب دشمناں !!! ایسا نہیں کہتے بھئی جلد صحتیاب ہوں گے خاطر جمع رکھیے ۔۔۔
گل کی سبز بھتنی لگتا ہے آپ کی طرف رہنے گئی ہے۔ ہم نے کیا آپ کے ہاتھ پکڑ کر ٹائپنگ کروائیمجھ سے یہ غلطی ویسے گل یاسمین نے کرائی۔
کیونکہ یہ آپ کے وقتوں کا شہرہ آفاق گانا ہو گامن آمدہ ام ۔
خیر سے مادام گوگوش کیوں یاد آئیں مجھے ۔
مجھ سے یہ غلطی ویسے گل یاسمین نے کرائی۔
ویسے بہت دیر سے اندازہ ہوا آپ کو۔
کیا اسے ہم ذرا ذرا کہیں گے۔۔۔ آپا بہت دور ہو گیا فاصلہذرا ذرا ہم سب غلطی کر لیتے ہیں
قوی اثر ہے اس میں ۔ عشق فریاد کند۔۔۔کیونکہ یہ آپ کے وقتوں کا شہرہ آفاق گانا ہو گا
غم نہ کیجیےقینچی ہاتھ میں پکڑنے سے پہلے ہم اس الزام کا جواب دے آئے تھےگل جواب دو اب ۔
غور سے دیکھو مراسلوں کو ارے او سست لڑکیقینچی ہاتھ میں پکڑنے سے پہلے ہم اس الزام کا جواب دے آئے تھے
عاطف بھائی دیکھ لیجئے بیماری کی حالت میں بھی لڑنے جھگڑنے میں مصروف ہیںغور سے دیکھو مراسلوں کو ارے او سست لڑکی
ظاہر ہے کہ فالودہ ٹھنڈا ٹھنڈا ہی اچھا لگتا ہے۔ رؤف بھائی کو کھلائیے تاکہ ان کا گلا ٹھیک ہوفالودہ ٹھنڈا ٹھنڈا ۔
آجاؤ بھئی سب ۔
طبیعت رؤف بھائی کی ٹھیک نہیں اس لیے ہم نے سست رفتاری سے چلنے کا ارادہ کیاعبد الرؤوف بھائی کس کو سست کہہ رہے ہیں ؟وہ خود اپ کے خاطر آہستہ چل رہی ہے ۔
طور یہی ہے لوگوں کا کہ جو جس کے لیے قربانی دے وہی سب سے پہلے اس کی نا شکری کرتا ہے۔ 😜عبد الرؤوف بھائی کس کو سست کہہ رہے ہیں ؟وہ خود اپ کے خاطر آہستہ چل رہی ہے ۔
ضروری نہیں کہ میں بھی ویسا ہی کروں گا۔ میں تو صرف گل بہن سے مذاق کر رہا تھا 😊طور یہی ہے لوگوں کا کہ جو جس کے لیے قربانی دے وہی سب سے پہلے اس کی نا شکری کرتا ہے۔ 😜
صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ بس ایک آپ ہیں جو بات سمجھتے ہیںطور یہی ہے لوگوں کا کہ جو جس کے لیے قربانی دے وہی سب سے پہلے اس کی نا شکری کرتا ہے۔ 😜
شکر ہے کہ مذاق تھا ہم سمجھے کہ ناک پر بیٹھی مکھی کی طرح اڑا رہے ہیں ہمیںضروری نہیں کہ میں بھی ویسا ہی کروں گا۔ میں تو صرف گل بہن سے مذاق کر رہا تھا 😊