سید عاطف علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
چائے بنائی ہے بڑی چاہت سے بھیا!!!! ثمرین کو بھی آواز دیجیے۔بڑی اسڑونگ ہے آج صبح صبح سر درد ہے ۔۔موسم بدل رہا ہے ۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سید عاطف علی

لائبریرین
جب صبح کی چائے ہو تو ہم ضرور حاضر ہوتے ہیں ۔ چاہے ایک مگا پی چکے ہوں ۔ شکریہ آپا ۔
ثمرین بھی آئی ہے میرے ساتھ لیکن گل اور عبدالرؤوف کہاں رہ گئے ؟
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ثمرین تم بھی پیو نا! شمشاد بھائی اعجاز بھائی عظیم وجہ بھی ہوتے تو زیادہ لطف ہوتا ۔ اور بھانجے جی بھی غائب ہیں !
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ٹیلیفون کرتا ہوں میں ابھی گل باجی آ جائے گی۔
مجھے ایک چائے کا شعر یاد آ گیا۔
دو کے بجائے چائے بنائی ہے ایک کپ
افسوس آج تو بھی فراموش ہو گیا 😊
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ٹن ٹن ٹن۔۔۔۔ سکول کی گھنٹی بج گئی۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔
ہم تھوڑا پڑھ لکھ لیں، اس کے بعد آتے ہیں۔
ٹیلیفون کرتا ہوں میں ابھی گل باجی آ جائے گی۔
مجھے ایک چائے کا شعر یاد آ گیا۔
دو کے بجائے چائے بنائی ہے ایک کپ
افسوس آج تو بھی فراموش ہو گیا 😊
توبہ ہے۔۔۔۔۔ مجھے ٹیلیفون تو کرنے دیتیں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹیلیفون کرتا ہوں میں ابھی گل باجی آ جائے گی۔
مجھے ایک چائے کا شعر یاد آ گیا۔
دو کے بجائے چائے بنائی ہے ایک کپ
افسوس آج تو بھی فراموش ہو گیا 😊

توبہ ہے۔۔۔۔۔ مجھے ٹیلیفون تو کرنے دیتیں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پکارا دل سے آپ نے تو بنا فون کے آواز پہنچ گئی بہنا تک۔ الحمد للہ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وقت نکال لیں گُلِ یاسمیں یہاں کے لیے بھی۔ اتنا پڑھنا لکھنا بھی کس لیے ہے....؟
گل سے یہ سوال غلط ہے کہ اتنا پڑھنا لکھنا بھی کس لیے ہے۔
کاش یہ پوچھا ہوتا کہ اتنا پڑھنا لکھنا بھی کس کے لئے ہے۔ تو ہم نام لے لے کر بتاتے کہ کس کس کے لئے پڑھنا لکھنا ہے۔
 
Top