عظیم

محفلین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20

حلوا بن جاتا ہے بھائی دماغ کا اور غصہ بھی آتا ہے 🤪
پتا ہے نا کہ غصے میں ہوش غائب ہو جاتا ہے؟ اسی لیے تو حرام ہے!
 

یاسر شاہ

محفلین
ہستی اپنی حباب کی سی ہے
یہ نمائش سراب کی سی ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یاسر شاہ بھانجے کہاں مصروف ہیں !!!!؟


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ان دنوں ایوننگ ڈیوٹی چل رہی ہے دوپہر جا کر رات گئے آنا۔ اللہ تعالیٰ سے دعائیں سب کے حق میں صحت وعافیت کی۔آمین۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام
جیتے رہیے شاد و آباد رہیے۔۔آمین
ہمارے ابوذر ،اولیا،اور عبداللہ پر آپ کا اور دلہن کا سایہ سلامت رہے!!!!ہمارا بہت سارا پیار اور ڈھیروں دعائیں آپ سب کے لئے!!!!
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
صحیح کہا بھیا آپ نے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Top