سید عاطف علی
لائبریرین
شرارے کی طرح گلے میں کھچ کھچ ہو تو نمکین و گرم پانی سے غرارے کرنے کی بات ہو گی ۔ضروری ہے کہ وضاحت ہو غرارے کرنے والے کی بات ہو رہی ہے یا پہننے والے کی
شرارے کی طرح گلے میں کھچ کھچ ہو تو نمکین و گرم پانی سے غرارے کرنے کی بات ہو گی ۔ضروری ہے کہ وضاحت ہو غرارے کرنے والے کی بات ہو رہی ہے یا پہننے والے کی
ژوب جائیں تو کان ٹھیک ہوجائیں گےشرارے کی طرح گلے میں کھچ کھچ ہو تو نمکین و گرم پانی سے غرارے کرنے کی بات ہو گی ۔
زبردست بات بتائی آپ نےژوبی طبیب کے پاس ایک نسخہ ہے اس کا۔
خراب کردیا لڑی کو۔ گرم حلوہ اپنی جگہ پر رکھنا چاہیئے سلیقے سے۔ پتلا ہو یا گاڑھا۔گرم گرم حلوہ پتلا کرکے کھانے سے بھی فرق پڑ سکتا ہے۔
جوڑی تازہ نوبیاہتی خدا سلامت رکھے۔آمین۔ شکیل بھائی نکاح کی مبارکبادحیران ہوں کہ اب آگے بڑھوں یا پیچھے مڑوں ، لڑی کی ترتیب کی ایسی گت بنی ہے
ٹمبکٹو جانا پڑے گا بڑا چمچہ لینے کیا !!!!!چہرہ تھا اگر دبلا مونچھوں سے بھرم رکھتے
حلوہ تو چلو کم تھا چمچا تو بڑا ہوتا
ضمیر جعفری
ترتیب نہ بگڑے بار بار یاد دلاتے دلاتے کبھی خود ہی بھول جاتے ہیں !!!!خراب کردیا لڑی کو۔ گرم حلوہ اپنی جگہ پر رکھنا چاہیئے سلیقے سے۔ پتلا ہو یا گاڑھا۔
بہت بہتر ۔وعلیکم السلامپہلے السلام علیکم کہہ لوں
بے حد مٹھاس ہے !!!پوربی میں آپ نے ہماری اماّں کی یاد دلادی بے خوبصورت پوربی بولتی تھیں ۔۔مالک اُنکے درجات بلند فرمائے آمینپوربی زبان میں بہت چاشنی ہے
منجدھار میں نیاپھنسی موری کہیں جائے نہ ڈوب ندی گہری
مورے کھیون ہار نبی جی تم موری نیا پار لگا جانا
صلی اللہ علیہ وآلہ سلم