حیرت ہے کہ ایسا کیوں کر ہوا ۔ ؟خبر ہی نہ لی ہم نے کئی دن سے اس لڑی کی۔
چاہ کر بھی نہ معلوم ہو پایاحیرت ہے کہ ایسا کیوں کر ہوا ۔ ؟
آج رام جی نے بہت تیز چائے پلا دی ۔
ہم بتاتے ہیں۔ ہلکی چائے وہ ہوتی ہے جس میں پتی زیادہ نہ ڈالی جائے۔استاد محترم یہ چائے ہلکی اور بھاری کیسے ہوتی ہےَ؟
میں تو پھر تیز چائے ہی پسند کرتا ہوں۔ہم بتاتے ہیں۔ ہلکی چائے وہ ہوتی ہے جس میں پتی زیادہ نہ ڈالی جائے۔
رام جی نے ہماری چائے میں دو ٹی بیگ ڈال دیئے تھے سو وہ ہمیں تیز لگی ۔
گرما گرم چائے کا وقت تو ہوگیا ہے شام کی اب عظیم میاں بنی ہوئی ہے چائے ایک کپ آپکے لئے بھی حاضر ہے !!!لیکن ابھی تو وقتِ لنچ ہے اس کے بعد ہو گی چائے!