محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
درست جواب دینے بیٹھ جائیں اگر بڑے اپنے بچوں کو تو ان کی تو شامت آ جائے 😄

پوچھنا رہ رہ کے اس کے کوہ و صحرا کی خبر
اور وہ حیرت دروغِ مصلحت آمیز پر

واہ واہ۔۔۔ بہت اچھا ہے
 

سیما علی

لائبریرین
دعائیں ڈھیروں آپ سب کی سلامتی کے لئے ۔۔کیسے کیسے موتی جڑتے ہین اُردو محفل میں ہمارے بھانجے بھائی اور بہنیں !!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
حسن عمل كى بڑی ضرورت ہے ۔
اکبرالہ آبادی اردو میں طنزومزاح کے باوا آدم سمجھے جاتے ہیں ۔ان کی نوجوانی کا دور تھاکسی جگہ ایک مشاعرے میں یہ بھی مدعوتھے انہوں نے شعرکاپہلامصرعہ پڑھا
’’قرآن ہے شاہد کہ خداحسن سے خوش ہے‘‘
یہ سن کر ایک بزرگ کی تیوریاں چڑھ گئیں کہ یہ کیاحرکت ہے قرآن کے ساتھ بھی شوخیاں ہونے لگیں ،ان کی پیشانی پر شکنیں پڑنے لگیں اکبرالہ آبادی نے اس کو فورابھانپ لیااورجلدی سے دوسرامصرعہ پڑھ دیا
’کس حسن سے یہ بھی تو سنو حسنِ عمل سے‘‘
یہ سن کر وہ بزرگ اتنے بے خود ہوگئے کہ انہیں گلے سے لگالیا۔
 
آخری تدوین:

یاسر شاہ

محفلین
زمین پر نت نئے تماشوں میں ایک یہ بھی ہے کہ ریٹائرڈ فوجی انجینئیر اور ڈاکٹر دین پر طبع آزمائی شروع کر دیتے ہیں۔ایک انجینئیر تو باقاعدہ کرائے کے آدمی بٹھا کر ان سے اختلافی سوال کرواتاہے اور پھر ٹھیٹھ پنجابی لہجے میں بزرگوں پر جگتیں مارتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
خیریت رہی کہ کھیل کے ہارے ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
حلیہ اس لڑی کا بھی درست کیجیے ۔۔یہی واحد لڑی ہے جہاں چہل پہل نظر آتی ہے ۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
جلدی جلدی دھلوایا جائے تاکہ جو نظر لگ گئی ہے لڑی کو وہ بھی اُتر جائے ۔پہلے روز چار چھ صفحات آگے بڑھ جاتے تھے آجکل ایک ہی اسٹیشن پر گاڑی رُکی رہیتی ہے بھانجے
کچھ روشنی ڈالیے۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Top