سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے ۔وعدہ پورا کرنا پر آپ تو ہمارا دل بہت خوش کردیتے ہیں ۔جیتے رہیے ہم آپکی تعریف سے سیر ہوجاتے ہیں ۔آج سچ میں بہت جلدی بنائے ۔میکائیل کو ڈاکٹر کے پاس لے جانا تھا اور کوفتے بنا چکے تھے ۔بس شیر خان نے دیر کی پہنچانے میں بھانجے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
شام سے بخار تیز ہوگیا تھا ۔دو تین دن سے بخار اور نزلہ تھا ،گھر میں پہلے دوا دی تھی جب سے واپس آئے ہیں طبعیت ٹھیک نہیں ہے ۔۔
 

یاسر شاہ

محفلین
سرد ہو رہا ہے رفتہ رفتہ موسم۔تغیرات کا اثر تو ہوتا ہے خاص کر بچوں اور بوڑھوں پر۔دعا ہے دلی کہ جلد شفا یاب ہو ۔گھبرائیں نہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
زور ہے بخار کا دوا دے دی ہے ان شاء اللہ کم ہوگا جلد ۔ہلکان ہو گئے ہیں بخار سے۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سید عاطف علی

لائبریرین
زور ہے بخار کا دوا دے دی ہے ان شاء اللہ کم ہوگا جلد ۔ہلکان ہو گئے ہیں بخار سے۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ذرا غذا اچھی دیجیے آپا۔ بچے بہت جلد اور تیزی سے صحتیاب ہوتے ہیں ۔
 
Top