شکیل احمد خان23
محفلین
فرق بھی کچھ نہ پڑا اور عظیم بھائی کی بات بھی دُرست ہے کہ ذہن پر زوردینے اور کبھی کبھی جاتے تھے جاپان پہنچ گئے چین کا مزا بھی جاتا رہا تھا۔
صاد کرتے ہم آپکی ۔۔۔۔کوشش تو ہم بھی کرتے ہیں کہ ایک ذرا گردن جھکا کہ دیکھ لیں تصویر یار ۔۔۔پر ایک طرف سے آپکےبھائی کی پکار۔۔۔دوسری طرف میکائیل کی فریاد ۔۔۔بس اس میں آپا سے بھول چوک ہوجاتی۔۔۔ضائع نہ جائے خیال کا کوئی موتی تو اِس میں بھی کیا برا ہے۔آپاجی کی بنائی تختی دیکھنے کے لیے پہلے آسمان پر جانا پڑتا تھا لیجیے اِسے نیچے لے آتے ہیں تاکہ :جب کبھی گردن جھکائیں دیکھ لیں تصویرِ یار ۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
شکیل اور اُس کے کنبے کی طرف سے بھی۔صحت و سلامتی کی دعائیں ۔
@شمشادبھیا کی بہت یاد آرہی ہے ترتیب کے حوالے سے۔۔۔ضائع نہ جائے خیال کا کوئی موتی تو اِس میں بھی کیا برا ہے۔آپاجی کی بنائی تختی دیکھنے کے لیے پہلے آسمان پر جانا پڑتا تھا لیجیے اِسے نیچے لے آتے ہیں تاکہ :جب کبھی گردن جھکائیں دیکھ لیں تصویرِ یار ۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ژوب چلنا ہے شکیل بھائی بھابھی کو بھی سیر کراتے ہیں ژوب کی۔۔۔سدا خوش رہیں اہلِ محفل اوراچھی اچھی باتیں آگے بڑھاتے رہیں۔
زبردست ہوگیا بڑے عرصے بعد دو دو مراسلےژ پر گاڑی لگا رُکنے کو ہےمگر یہاں گاڑھی چھننے لگی ہے، ماشاء اللہ