شکیل احمد خان23
محفلین
خدائے لم یزل پاکستان اور اہالیانِ پاکستان کو خوش وخُرم رکھے اور دنیاکی قوموں میں سرفرازی و سربلندی عطافرمائے، آمین۔
ح
ح
حالت زار دیکھ کے دل بہت اداس ہوتا ہے پر کیا کریں جاہیں تو جائیں کہاں گھر کی خاطر سو دکھ جھیلے گھر تق آخر اپنا ہے ۔۔۔خدائے لم یزل پاکستان اور اہالیانِ پاکستان کو خوش وخُرم رکھے اور دنیاکی قوموں میں سرفرازی و سربلندی عطافرمائے، آمین۔
ح
ٹماٹر بھی ایک پھل ہے ۔فی الحال تو انہیں وہ مل رہا ہے ۔ثمر صبر کا ان شاء اللہ شیریں ہوگا۔غم نہیں کر مسکرا،جینے کا لے لے مزا،نادان یہ زندگی ہے خوبصورت بلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹ
ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ دنیا سے ظلم مٹانے کی جدو جہد آخرت کے لیے ہو سکتی ہے ، اور ہونی بھی چاہیئے ۔یہ بات ٹھیک مگر جدوجہد من کو مار کر آخرت کےلیے ہوتو اُس کے اچھے اثرات دنیاکی زندگی پر بھی مترتب نظر آئیں گے۔
ہ
گل سے پوچھیے ابھی موتی بکھیرتی آجائیں گے ۔۔اور پھر ثمرین کو کیسے بھولے ۔۔نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے ۔۔۔۔۔
یہ اقبال بھائی کہہ کر گئے ہیں ۔
قبلہ عظیم صاحب محترم آپ نے دُرست فرمایا اگر آسانیاں ہوں زندگی دشوار ہوجائے ۔لہٰذا وہ بنابنایا نوالہ ہٹا دیا۔کہیں زیادہ ہی آسانی تو نہیں کر دی گئی اس کھیل میں؟