گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا پوچھے کہ ڈولفن کی تصویر بنا کے کہ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔۔۔
The Indus River dolphin, a toothed whale species that is endemic to Pakistan. The endangered species is also called bhulan in Urdu and Sindhi
پر اچھا نہیں لگا۔۔تبصرہ چاہیے آپ سب کا۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

دل چاہ رہا کہ کہہ دیں بڑی مچھلیاں چھوٹی مچھلیوں کو ہڑپ کرنا کبھی نہ چھوڑیں گی۔۔۔ نمونے کے طور پر ڈالفن لگا دی نکمی سی۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
دل چاہ رہا کہ کہہ دیں بڑی مچھلیاں چھوٹی مچھلیوں کو ہڑپ کرنا کبھی نہ چھوڑیں گی۔۔۔ نمونے کے طور پر ڈالفن لگا دی نکمی سی۔
حرام ہے ڈالفن کو نکما کہنا۔ توبہ کرو شاباش۔ بے زبان اور بے نگاہ جانور ہے دریائے سندھ کی معصوم ڈالفن۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حرام ہے ڈالفن کو نکما کہنا۔ توبہ کرو شاباش۔ بے زبان اور بے نگاہ جانور ہے دریائے سندھ کی معصوم ڈالفن۔
چلیں جی کر لیتے ہیں توبہ۔ لیکن ڈالفن کو نکما ہم نے پیار سے بولا تھا۔ غور کیجئے نکمی نہیں بولا نکمی سی بولا۔ :ROFLMAO:
 
سیما علی

لائبریرین
یعنی کہ آپ کو معلوم کہ پھر قصے ہڈیاں تڑوانے کے والی لڑی میں تمام روداد لکھنی پڑے گی۔

ہم بھولیں نہ اس لئے لکھ لیتے ہیں ۔۔۔ہڈیوں کو تونہیں تڑوایا ہم نے پر زخمی بہت ہوئے سائیکل چلانے میں ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

سید عاطف علی

لائبریرین
نو جوانی کاش کسی دن لوٹ آئے تو میں اسے بتاؤں کہ بڑھاپا میرے ساتھ کیا کر رہا ہے۔
یہ ایک عربی شعرکا ترجمہ ہے۔
ویسے ہم فی الحال حفیظ جالندھری کے مقولےکے قائل ہیں کہ۔۔۔ ابھی تو میں ۔۔۔۔
 
Top