سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

ریل پٹری سے اتری ہوئی لگتی ہے، یعنی لڑی کی ترتیب بگڑی ہوئی معلوم ہوتی ہے۔
ذرا غفلت ہوئی اور ریل پٹری سے اتری اب ذمہ دار کوئی بھی ہو۔
 
ٹارچ ہر موبائل فون میں ہوتی ہے اب چاہیے کہ اِس میں چھوٹا سا پنکھا بھی لگا دیاجائے کہ بجلی جائے تو روشنی کے ساتھ ہوا بھی میسر رہے
 
تابع مہمل وہ بے معنی ٰ لفظ ہے جو بامعنی ٰ لفظ کے ساتھ بولاجائے جیسے ٹارچ وارچ ، بتی وتی، پانی وانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاد آیا پانی کے ساتھ وانی تو تابع مہمل نہیں کیوں کہ ہندی میں آواز کو وانی کہتے ہیں جیسے آکاش وانی کہتے ہیں ریڈیو کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
بہت شکریہ ، بڑی مہربانی مری زندگی میں حضور آپ آئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قدم چُوم لوں یا میں آنکھیں بچھادُوں ، کروں کیا یہ میری سمجھ میں نہ آئے
 

سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ہندوستانی گانے ماشاء اللہ خوب یاد ہیں شکیل احمد خان23 کو،( یا استغفراللہ کہنا چاہیے؟ )
وہ یقینا بے ساختہ یاد آجاتے ہیں ۔۔شکیل بھائی کو ۔۔استادمحترم ۔تو اب شاعری ہی تو گنگنائی ۔۔تو شاعرکو اتنا تو حق ہونا چاہیے ۔۔۔
استاد محترم ہمارے یہاں تو ایک سیاسی جماعت ایسی ہے دوسروں کی ہربات استغفراللہ
اپنی ہر بات الحمد للہ ہے ۔۔۔۔
اب فرمائیے کیا کہیں گے ۔۔۔کراچی یونیورسٹی میں اسی جماعت کے لوگ کسی دوسری جماعت کی سرگرمیوں پر اگر تصویریں لگی ہوں تو استغفراللہ
استغفراللہ کہتے نہیں تھکتے اور اپنی تصویریں لگانا ہو ہر جلسے کی بڑھ چڑھ کر لگا رہے ہوتے ہیں ۔کیا یہ منافقت اور کھلا تضاد نہیں ۔استاد محترم ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 

سیما علی

لائبریرین
نیک نیتی ہو ہر کام میں تو اسکی قبولیت کا یقین ہونا ہے اسی آپ صل اللہ علیہ وسلم کافر مان ہے ۔۔انما الاعمال بالنيات۔۔۔۔اعمال کا دراو مدار نیتوں پر ہے ۔۔
 
وہ یقینا بے ساختہ یاد آجاتے ہیں ۔۔شکیل بھائی کو ۔۔استادمحترم ۔تو اب شاعری ہی تو گنگنائی ۔۔تو شاعرکو اتنا تو حق ہونا چاہیے ۔۔۔
میں تو آپا جی کی وکالت پر آپاکے لیےنقش لائل پوری کے الفاظ میں اتنا ہی کہوں گا:

استادِ محترم کی بات بھی دُرست ہے کہ بعض ہندُستانی فلمی گانوں کے اشعار بہرحال استغفراللہ پڑھنے کے متقاضی ہیں ۔اِنھیں کوڈ کرنے سے پہلے اور بعد ربِ کریم سے بخشش و مغفرت کی دعا کرنی چاہیے ۔ اور جب بات نکلی ہے تو عرض کردوں ہندُستان ہو کہ پاکستان ، دونوں کی فلمی صنعت کا بنیادی مقصد پیسہ بناناتھا اور ہے چنانچہ اِس دُھن میں اِنہوں نےاپنی کاروباری ذہنیت بھی فلموں کے ساتھ عام مشاہدے کے لیے منصۂ شہود پر رکھی۔
 
آخری تدوین:
Top