سیما علی
لائبریرین
گل سے پوچھتے ہیں شکیل بھائئ انکو بڑے نئے نئے گانے ۔۔پر درست کہا آپ نے کچھ میں تو دشنام دہی
تک ہے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
گل سے پوچھتے ہیں شکیل بھائئ انکو بڑے نئے نئے گانے ۔۔پر درست کہا آپ نے کچھ میں تو دشنام دہی
قینچی کس کام آئے گی بھلا۔۔۔ کتر ڈالا کیجئے دشنام دہی۔گل سے پوچھتے ہیں شکیل بھائئ انکو بڑے نئے نئے گانے ۔۔پر درست کہا آپ نے کچھ میں تو دشنام دہی
تک ہے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فٹا فٹ بتائیے کون سی کل۔کل تک بتا دیں گی گُلِ یاسمیں ؟
غصے میں بھی کچھ نہ کچھ گنگناتی ہوگی ۔ اتنے گانے آتے ہیں تمہیں ۔قینچی کس کام آئے گی بھلا۔۔۔ کتر ڈالا کیجئے دشنام دہی۔
مگر ہم کو کہاں آتے ہیں گانے بھلا۔۔۔ ایک آدھ بول یاد آ جاتا ہے ضرورت پڑنے پر بس۔
عاطف بھائی دنوا دنوا تو آپ کا گانا ہے۔ ہم غصے میں اگر گنگنائیں بھی تو بس یہیغصے میں بھی کچھ نہ کچھ گنگناتی ہوگی ۔ اتنے گانے آتے ہیں تمہیں ۔
مثلاََ دنوا دنوا ۔
طبیعت جو خوش ہو جاتی ہو گی پیر سے اتوار تک کی گنتی میں 🤣ظالم گانا ہے مجھے تو بس یہی اچھا لگتا ہے ۔
صبر کیا جا سکتا۔۔۔دعا کی جا سکتی عاطف بھائی ۔ضبط مشکل ہوتا ہے ایک ہفتے کا۔کیا کریں۔
شکر ہے اللہ کا۔ لاکھوں لاکھصبر کیا جا سکتا۔۔۔دعا کی جا سکتی عاطف بھائی ۔
وہاں جو ہاتھ اٹھتے ہیں کبھی خالی نہیں آتے
ذرا سی دیر لگتی ہے مگر وہ دے کے رہتا ہے
ژوب سے قالین جو ایرانی لیا تھا اس پہ بیٹھ کے گنگنا رہی تھیں جو نیا ... ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے۔۔کا گاناقینچی کس کام آئے گی بھلا۔۔۔ کتر ڈالا کیجئے دشنام دہی۔
مگر ہم کو کہاں آتے ہیں گانے بھلا۔۔۔ ایک آدھ بول یاد آ جاتا ہے ضرورت پڑنے پر بس۔
زبردست گانا سنایا آپا نے۔ژوب سے قالین جو ایرانی لیا تھا اس پہ بیٹھ کے گنگنا رہی تھیں جو نیا ... ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے۔۔کا گانا
تیرے واسطے فلک سے میں چاند لاؤں گا
سولہ سترہ ستارے سنگ باندھ لاؤں گا۔۔۔!!!
ذرا پتہ تو چلے سر کیسے ملائے ۔۔۔۔سونا نہ چاندی نہ کوئی محل
تجھ کو میں دے سکوں گا
پھر بھی یہ وعدہ ہے تجھ سے
تو جو کرے پیار مجھ سے
چھوٹا سا گھر تجھ کو دوں گا
دکھ سکھ کا ساتھی بنوں گا
😂😂😂
ڈھول بجا کے ۔۔۔ڑے ڑے مگر ہمارے کانوں نے تو یہ سنا
سونا نہ چاندی نہ کوئی محل
تجھ کو میں دے سکوں گا
پھر بھی یہ وعدہ ہے تجھ سے
تو جو کرے پیار مجھ سے
چھوٹا سا گھر تجھ کو دوں گا
دکھ سکھ کا ساتھی بنوں گا
😂😂😂
دھوم ہے ۔۔۔کابلی پلاؤ کی ۔۔۔دیکھیےبھیا ضرور۔۔راستے کا پتھر۔۔ قسمت نے مجھے بنا دیا
جو راستے سے گزرا ۔۔اک ٹھوکر لگا گیا
ایک مرتبہ وحید مراد صاحب یہ کہہ رہے تھے۔