سیما کی شدت سے دعا ہے کہ اللہ پاک پھر اپنی رحمت ہم سب پر برسا ئیں آمین
نہ صرف آپ کی بلکہ ہم سب کی دعا ہے کہ بارش ہوجائے تو یہ حبس ختم ہو۔آج جب اخبار میں پڑھا کہ سمندری ہوائیں بحال ہونے والی ہیں تو ہماری بے حالی کوکچھ اطمینان ہوا مگر سارا دن فضاء میں کہیں بھی تو اِس خبر کا اثر محسوس نہیں ہوا ۔
 

سیما علی

لائبریرین
محبت چائے سے ہماری دیکھیے
IMG-0462.jpg


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 

الف عین

لائبریرین
محبت چائے سے ہماری دیکھیے
IMG-0462.jpg


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

گرم چائے بھی اتنی بڑی پیالی میں پینے سے پی جا سکتی ہے لیکن اس کی کون ضمانت دے گا کہ آخر تک گرم رہے گی؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہر ہے کہ لڑی ہوا کی رفتار سے نہیں ، آندھی کی رفتار سے چلے گی تو کسی دن 14000 بھی ہو جانے۔ مگر تب ہم ہوں گے، نہیں ہوں گے، کسے خبر۔
 

سیما علی

لائبریرین
ضرور ہو جائیں گے ان شاء اللہ 14000 بھی، لیکن الٹی گنگا تھوڑی سست رفتار ہے سیدھی کے مقابلے میں
صحیح کہہ رہے آپ

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 
ڈر اور خوف کا بھی اپنا ایک فلسفہ ہے ۔ یہ ہمیں ایک خاص حد سے آگے نہیں بڑھنے دیتا مگر مجروح سلطانپوری نے لتااور شمشاد بیگم سے یہ کہلوایا : ڈر نہ محبت کرلے ، ڈر نہ محبت کرلے۔ دنیا ہے چاردن کی جی لے چاہے مرلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جینے اور مرنے کی بات شاید یوں شامل کرلی گئی کہ جیسا کہ جنابِ گبر سنگھ نے فلم شعلے میں فرمایاتھا: جو ڈر گیا وہ مرگیا۔
 
Top