محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
کہیں بھی مصروف ہوں محفل جھانکنے کے لیے مجبور کر ہی دیتی ہے
قینچی والی باجی میں صبح تو محفل پر موجود تھا لیکن آپ غائب تھیں ، اور اب ہے ہمارا قیلولہ ٹائم 😊ہے تو بالکل یہی بات۔ آج روؤف بھائی نجانے کہاں گم ہیں۔ اعلان گمشدگی کروایا جائے؟
غیر ممکن بات ہے کہ ہر کوئی محقق ہو جائے اور کوئی مقلد نہ رہے ۔فرضی صفحہ ہی سہی مگر لڑی کے نئے صفحے پر تختی وہی پرانی جس کی تقلید سب پر لازم ہے جبکہ سرسید رسم ورواج کی پابندی کے نقصانات گن گن کر اور چن چن کر بتاگئے ہیں۔
طور ہمارے بخار کے بڑے نرالے ہیں ۔۔ٹیبلٹ دو لیں پینا ڈول کی تو فوراً اتر گیا پھر اثر ختم ہوتے ہی پھر ہو جاتا ہے ۔۔۔۔ٹیبلیٹ لیں فورا پینا ڈول کی ۔آپا۔!
شاید ان حالیہ بارشوں نے ملیریا کو بڑھا دیا ہو گا۔ پنجاب میں تو حالیہ بارشوں کے بعد آشوبِ چشم کا مرض وبا کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ضروری تھا ٹیسٹ کرالیا ملیریا کا کیونکہ سردی لگ کر آرہا ہے بخار۔۔۔/
روز بتانا پڑے گا ۔مگر چائے پینے سے پہلے بتانا تھا نا
ذکر جب جب چائے کا ہو گا بتانا پڑے گا۔روز بتانا پڑے گا ۔
حیرت ہے آپ کو پتہ نہیں ۔ وہ نیپال سے کب کے واپس آچکے ۔خیر سے رام جی کی واپسی ہو گئی؟