ہماری بھی جے جے تمھاری بھی جے جےنہ ہم ہارے نہ تم ہارے
سفر ساتھ جتنا تھا ہو ہی گیا ہے۔۔۔،۔۔۔ نہ تم ہارے نہ ہم ہارے
۔۔۔۔۔۔۔تھا تو بہت کہنے کو لیکن اب تو چُپ بہتر ہے
۔۔،۔۔۔۔یہ دنیا ہے ایک سرائے جیون ایک سفر ہے
رُکا بھی ہے کوئی کسی کے پکارے۔۔۔۔۔ نہ ہم ہارے نہ تم ہارے
،،،،،،،،،،،،،،،۔۔۔۔۔۔ہاہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔
 
لے آئے ہیں تختی پچھلے صفحات سے نکال کے تاکہ گنگاالٹی اور جمنا سیدھی رہے۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
کراچی پاکستان کا عظیم شہر ہے ۔پاکستان ایشیاء کا عظیم ملک ہے ۔ ایشیاء کرۂ ارض کا عظیم براعظم ہے اور کرۂ ارض کائنات میں وہ واحد جگہہ ہے جہاں انسان آباد ہے اور جو بنا ہی انسان کے قیام و ارتحال کے لیے ہے مگر یہ رحلت اِس کرے سے کسی دوسرے کرے کے لیے نہیں بلکہ ایک دوسرے ہی عالم کے لیے ہے جس کے بارے میں حق تعالیٰ نے آگاہ فرمادیا ہے۔
 
قریب قریب ہر محب وطن کے لئے اس کا ملک عظیم ترین ہوتا ہے لیکن یہ حقیقی طور پر درست نہیں ہوتا

فی الحال تویہاں آپ کی موجودگی خوشگوار حیرت کا باعث ہے ۔اللہ تعالیٰ آپ کا سایۂ عاطفت تادیر سلامت رکھے اور دنیا کے کسی غم کو بھی آپ کے پاس پھٹکنے نہ دے، آمین۔
 

سیما علی

لائبریرین
طوطے سے پوچھیں وجی بھیا کیا کہتا ہے !کل سبین کا طوطا سبین سبین کی رٹ لگائے تھا۔۔۔سبین باورچی خانے میں تھیں کام میں الجھی !جھنجھلا کر بولیں ! مہدی کیا سبین سبین کی رٹ لگا رہے بولیں گے بھی کچھ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​


آخر
 
صبح سے ہلکے اور اکہرے بادلوں کے ڈیرے ہیں ،کل سے یہاں بارش کی پیشین گوئی ہے اور اتوار تک جاری رہنے کا عندیہ ہے ،دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک یعنی بات کے سچ ہونے تک۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
صبح سے ہلکے اور اکہرے بادلوں کے ڈیرے ہیں ،کل سے یہاں بارش کی پیشین گوئی ہے اور اتوار تک جاری رکھنے کا عندیہ ہے ،دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک یعنی بات کے سچ ہونے تک۔
سیما کی شدت سے دعا ہے کہ اللہ پاک پھر اپنی رحمت ہم سب پر برسا ئیں آمین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 
Top